FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

flood

آذربائیجان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان

آذربائیجان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان

آذربائیجان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے بیس لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔صدر آذربائیجان کا کہنا ہے کہ امداد کی رقم سیلاب متاثرین کی بحالی اور دیگر کاموں پر خرچ کی جائے گی۔وزیر خارجہ…

سوات اور نوشہرہ میں تباہی کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل ہوگئ

سوات اور نوشہرہ میں تباہی کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل ہوگئ

میانوالی میں سیلاب کا خدشہ ہے ۔شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔چارسدہ کے مزید علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا ہے۔ چارسدہ میں بھی سیکڑوں گھر پانی سے متاثر ہیں۔دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ چار دن بعد مل گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ چار دن بعد مل گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب کے باعث ٹرک سمیت ڈوبنے والے بچہ معجزاتی طور پر 4 روز بعد زندہ سلامت مل گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ چار دن بعد مل گیا۔بچے نے سیلاب کے پانی سے بچنے کے لیے چار دن سے درخت پر پناہ لے رکھی تھی۔پانی کم…

عمران خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ

عمران خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دنیا نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے،سابق وزیر اعظم سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں…

Translate »