حکومت کا بڑا یوٹرن: سولر سسٹم صارفین کیلئے نئی مشکلات کھڑی اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں سولر پینلز کی تنصیب کے لیے قواعد و ضوابط تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد نیٹ میٹرنگ پالیسی میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ یہ اقدامات صارفین کے لیے اضافی بوجھ کا سبب بن…