
“بیوروکریسی یا بیماری؟ خواجہ آصف کے وار پر اداروں کا جوابی حملہ”
“بیوروکریسی یا بیماری؟ خواجہ آصف کے وار پر اداروں کا جوابی حملہ” وفاقی وزیر خواجہ آصف کی جانب سے بیوروکریسی پر پاکستان کو “ناپاک” کرنے کا الزام لگانے پر حکومتی اداروں میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔ خواجہ آصف نے حالیہ بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کی تباہی میں اصل کردار بیوروکریسی کا…