گاڑی کی ٹکر مارکے موت کے گھاٹ اتارنے والے 6افراد کے مرکزی ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا-
ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ طور پر گاڑی کی ٹکر سے 6افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ کروالیا گیا۔ ملزم کی عمر کے تعین کے بعد پولیس اپنی تحقیقات کو مزید آگے بڑھائے گی۔پولیس نے کارسوار ملزم افنان کا اوسیفیکشن ٹیسٹ کروایا۔ دوسری جانب افنان کے…