سعودی عرب میں 15,000 سے زائد غیر قانونی غیر ملکی گرفتار: کریک ڈاؤن کی تفصیلات سامنے آ گئیں
سعودی عرب میں 15,000 سے زائد غیر قانونی غیر ملکی گرفتار: کریک ڈاؤن کی تفصیلات سامنے آ گئیں سعودی عرب میں حالیہ کریک ڈاؤن کے دوران 15,000 سے زائد غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق، ان افراد پر اقامتی، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزیوں کا الزام…