
گروپ تھنک کیا ہے؟
گروپ تھنک کیا ہے؟ لوگ تمہیں تب تک اچھا سمجھیں گے، جب تک تم ان سے متفق رہو” گروپ تھنک کا جال کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں اختلافِ رائے کو زیادہ پسند نہیں کیا جاتا؟ زیادہ تر لوگ اپنے گروپ، خاندان، یا دوستوں کے خیالات سے متفق رہنے کی…