اللہ نے ہر انسان کو ذہانت کا ذخیرہ عطا کیا ہے
اللّٰہ کریم نے ہر انسان کو ذہانت کا ایک بیش بہا خزانہ عطا فرمایا ہے۔ جب انسان کو اس خزانے کی پہچان ہوجاتی ہے اور وہ اسے نظم و ضبط کے ساتھ استعمال کرنا شروع کر دیتا ہے تو یہ انسان کو بڑے مفید کام کرنے اور دوسرے انسانوں کی بہتری کے کام کرنے کے…