
پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر آزاد کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے تاحکمِ ثانی بند
پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر آزاد کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے تاحکمِ ثانی بند آزاد کشمیر میں پاک بھارت کشیدگی کے باعث تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے تاحکمِ ثانی بند کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ فیصلہ موجودہ سیکیورٹی…