کیا سپورٹیج کی قیمت میں 18 لاکھ روپے کمی، سوزوکی کلٹس اور سوئفٹ مزید مہنگی پاکستانی آٹو مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود بڑی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ KIA کمپنی نے اپنی مقبول SUV، سپورٹیج کی قیمت میں تقریباً 18 لاکھ روپے تک کی زبردست کمی کر دی…