سڈنی کے بونڈی بیچ پر حنوکا تقریب کے دوران باپ بیٹے کا دہشت گرد حملہ: 15 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی۔ زخمی حملہ آور 24 سالہ نوید اکرم پر دہشت گردی سمیت 59 الزامات۔ باپ ساجد اکرم پولیس فائرنگ میں ہلاک۔ ISIS جھنڈے اور IED برآمد۔
FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز