
رجب بٹ کا مذہبی ٹچ کتنا افسانہ کتنا سچ
رجب بٹ کا مذہبی ٹچ کتنا افسانہ کتنا سچ رجب بٹ—وہی سادہ سا یوٹیوبر جس نے اپنی فیملی ویلاگز سے شہرت پائی، آج اچانک تنازعوں کے طوفان میں کھڑا ہے۔ اُس کی پہچان تھی گھریلو ماحول، چھوٹی چھوٹی خوشیاں، اور روزمرہ کی باتیں۔ لیکن پھر ایک دن اچانک، اُس نے ایک نیا موڑ لیا۔ ’’295‘‘…