
خیبر پختونخوا میں 40 ارب روپے کی مالی بدعنوانی کا انکشاف، نیب کی تحقیقات جاری
خیبر پختونخوا میں 40 ارب روپے کی مالی بدعنوانی کا انکشاف، نیب کی تحقیقات جاری خیبر پختونخوا میں ملکی تاریخ کا ایک بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس میں سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ رقم 2020 سے 2024 کے درمیان نکلوائی گئی،…