کوئی بھی ملک نہیں چاہتا، افغانستان دنیا میں دہشتگردی کا مرکز بن جائے: بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک نہیں چاہتا، افغانستان دنیا میں دہشتگردی کا مرکز بن جائے، خطے کا امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے، تحریک طالبان افغانستان نے دوحہ معاہدے میں افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے کی ذمہ داری لی تھی، طالبان کو دنیا سے…
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ ضبطگی کیس کے معاملہ پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ تحریک انصاف کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف کو جاری کردہ نوٹس قانون کے مطابق نہیں ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن میں گواہان پیش کرنے کی…
ٹیسٹ سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا
انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان ٹیم ہوم گراؤنڈ پر اس قبل 1960ء میں ٹیسٹ سیریز دو صفر سے ہاری تھی۔ ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار پاکستان کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچز میں شکست ہوئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ…
فیفا ورلڈکپ، کروشیا نے مراکش کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی
دوحہ (92 نیوز) – فیفا ورلڈکپ 2022 میں کروشیا نے مراکش کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ کروشیا نے مراکش کو ایک کے مقابلہ میں دو گول سے شکست دے کر ورلڈ کپ فٹ بال میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مراکش کی ٹیم نے ورلڈ کپ فٹ بال میں پوزیشن تو چوتھی حاصل…
- 1
- 2