
پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہے، ہمسایہ ملکوں سے پیچھے رہ گیا ، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈبینک
پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ، ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈبینک ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل بالکل ناکارہ ہو چکا ہے،غربت پھر بڑھ گئی ہے ، معاشی ترقی کےفوائدصرف اشرافیہ تک محدود ہو چکے ہیں،پاکستان اپنے ساتھی…

طلباء کیلئےبہت بڑی خبر، حکومت کا آدھی قیمت پر الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ
طلباء کیلئےبہت بڑی خبر، حکومت کا آدھی قیمت پر الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ طلبا ء کے لیے بہت بڑی خبر آگئی ہے اور حکومت پنجاب نے ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے سٹوڈنٹس کو آدھی قیمت پر الیکٹرک بائیکس دینے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے الیکٹرک رکشہ کے بعد الیکٹرک…

ملک میں سردی کا موسم ہونے کے باوجودبجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں ہورہی ہے؟ وجہ جانیے
ملک میں سردی کا موسم ہونے کے باوجودبجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں ہورہی ہے؟ وجہ جانیے ملک میں سردی کے موسم کے دوران مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے،پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کے نظام کو محفوظ اور بڑے مسائل سے بچانے کیلئے لوڈشیڈنگ کرنا پڑ رہی ہےجبکہ ملک میں ہائیڈل سے بجلی کی…

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس” فتح 2 میزائل” کا کامیاب تجربہ
پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس” فتح 2 میزائل” کا کامیاب تجربہ ڈیلی پاکستان کے مطابق پاکستان میں جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی یونیک رفتار سے لیس…

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے پھر گرفتار
شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے پھر گرفتار تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سےرہائی کے فورا بعد پھر گرفتار کر لیا گیا نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے ایک کیس میں رہا ئی مل گئی،جیل کے باہر سے پنجاب پولیس…

شہید بے نظیر بھٹو کی آج 16ویں برسی آج منائی جار ہی ہے
شہید بے نظیر بھٹو کی آج 16ویں برسی آج منائی جار ہی ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی دختر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے سولہویں برسی گڑھی خدا بخش میں منائی جائے گی ، اپنی لیڈر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے کارکنوں اور رہنماؤں کی گڑھی خدا بخش میں ایک جلسہ منعقد کیا…

Sindh has been declared a holiday on December 27th.
Sindh has been declared a holiday on December 27th On Tuesday, the caretaker Sindh government declared a public holiday on December 27 (tomorrow) in commemoration of the 16th death anniversary of former Prime Minister Benazir Bhutto. The announcement, made by the spokesperson of Sindh Caretaker Chief Minister Justice (Retd) Maqbool Baqar, extends the public holiday…

تربیلا بجلی گھر کے 13 پیداواری یونٹ بند ہو گئے
تربیلا بجلی گھر کے 13 پیداواری یونٹ بند ہو گئے تربیلا پاور ہاؤس کے 13 پیداواری یونٹ بند ہونے سے بجلی کی پیداوار میں بہت زیادہ کمی ہو گئی ہے ۔ نجی ٹی وی” فوکس نیوز “کے مطابق تربیلا بجلی گھر کے صرف 4 پیداواری یونٹس ہی بجلی پیدا کر پا رہے ہیں، بجلی کی…

شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا امکان
شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا امکان پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی آج جیل سے رہائی کا قوی امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل “فوکس نیوز” کے مطابق شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ضمانتی مچلکے لے کر راولپنڈی اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں، خصوصی عدالت کے…

یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں بھاری اضافے کا اعلان
یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں بھاری اضافے کا اعلان یکم جنوری 2024 سے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیسوں میں اضافے کے پیش نظر سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کوجلد از جلد لائسنس بنوانے کی ہدایات جاری کردی ہیں اور واضح کیا ہے کہ یکم جنوری 2024 سے نئے لائسنس کی…