سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دل خون کے آنسوں رورہا ہے
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دل خون کے آنسوں رورہا ہے،مشکل کی گھڑی میں متاثرین کے دکھ درد میں شریک ہوں۔پنجاب اور کے پی حکومتیں متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کریں۔انہوں نے کہا کہ متاثرین کی بلا تفریق مدد کی جائےمشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑوں گا
آئی ایم ایف کے ایجنڈے سے مفتاح اسماعیل تبدیل اور شہباز شریف گھر جائیں گے،شیخ رشید کا دعویٰ
سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایجنڈے سے مفتاح اسماعیل تبدیل ہوں گے اور شہباز شریف گھر جائیں گے،اسلامی ملک فوج کی وجہ سے امداد دے رہے ہیں،شہباز شریف حکومت کو پھوٹی کوڑی کوئی دینے کے لیے تیار نہیں۔ شیخ رشید نے…
نوازشریف وزیراعظم شہباز شریف سے اختلافات کی خبروں پر بول اٹھے
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ مجھ سے منسوب وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق منفی بیانات غلط اور بےبنیاد ہیں۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے جیو نیوز کے پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل کی کارگردگی سے نوازشریف مطمئن نہیں۔تاہم اس حوالے سے نوازشریف نے…
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایک ٹیم یوکرین کے زاپوریا جوہری ری ایکٹر کا معائنہ کرے گی۔
لمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایک ٹیم یوکرین کے زاپوریا جوہری ری ایکٹر کا معائنہ کرے گی۔ اقوام متحدہ کے سیاسی امور کی نائب سیکریٹری جنرل روزمیری دی کارلو نے روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں روس- یوکرین جنگ کے دوران جوہری ری ایکٹر پر ممکنہ بمباری کے خدشات پر…
محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے بارشوں کا سلسلہ تھم جانے کی پیش گوئی
کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے بارشوں کا سلسلہ تھم جانے کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے، بارش برسانے والا سسٹم آج رات تک موجود رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں…
عمران خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دنیا نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے،سابق وزیر اعظم سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس،آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔میدیا رپورٹس کے مطابق آرمی فارمیشنز کی سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کے کاموں کا جائزہ بھی لیا گیا،کور کمانڈرز کانفرنس میں سیلاب زدہ علاقوں…