FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Important News

میڈیکل کیمپ پر ڈاکٹر وں نے مریضوں کو چیکب کیا  ان کو دوائیاں  بھی فراہم کی

میڈیکل کیمپ پر ڈاکٹر وں نے مریضوں کو چیکب کیا ان کو دوائیاں بھی فراہم کی

خبر شامل کرتے ہیں جعفرآباد سے ہمارے بیوروچیف عاجز چھلگری کی اس رپورٹ میں جعفرآباد حفیظ آ باد (محبت شاخ) پر سیلاب متاثرین کے لیے پیپلز پارٹی اسلام آباد کی رھنما محترم کرن بلوچ کے تعاون سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رھنما و مارکیٹ کمیٹی جعفرآباد کے سابق چئیرمن میر حسن خان جمالی کی…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چک شہزاد کے علاقے میں معروف سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چک شہزاد کے علاقے میں معروف سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چک شہزاد کے علاقے میں معروف سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ اسلام آباد پولیس نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گھر کے اندر قتل کیا۔ پولیس نے بتایا کہ شاہ نواز…

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولہ نیب کے پر کاٹنے کے بعد نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچانے کیلئے میدان میں آچکا ہے،. عمران خان کی کال پر اسلام آباد پہنچیں گے۔

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولہ نیب کے پر کاٹنے کے بعد نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچانے کیلئے میدان میں آچکا ہے،. عمران خان کی کال پر اسلام آباد پہنچیں گے۔

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولہ نیب کے پر کاٹنے کے بعد نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچانے کیلئے میدان میں آچکا ہے، عمران خان کی کال پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار کے ریلیف کی درخواستیں کرپٹ نواز شریف…

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہوگی

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہوگی

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ کل خبر آئی کہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہوگیا اور آج اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری معطل ہوگئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہر غریب ملک میں زرداری اور شریف بیٹھے ہیں، شہبازشریف کہتے پھرتے ہیں بھیک نہیں مانگ رہا، مجبور ہوں۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہر غریب ملک میں زرداری اور شریف بیٹھے ہیں، شہبازشریف کہتے پھرتے ہیں بھیک نہیں مانگ رہا، مجبور ہوں۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہر غریب ملک میں زرداری اور شریف بیٹھے ہیں، شہبازشریف کہتے پھرتے ہیں بھیک نہیں مانگ رہا، مجبور ہوں۔ خیبرپختونخواہاؤس اسلام آباد میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن برائے خواتین کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ رسول اللہﷺ…

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں نے ملک پر قبضہ کرلیا ہے اور ہر روز ان کے کیسز معاف ہو رہے ہیں۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں نے ملک پر قبضہ کرلیا ہے اور ہر روز ان کے کیسز معاف ہو رہے ہیں۔

اسلام آباد میں طالبات کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں ملک کے لیے جہاد لڑنے کی بات کررہا ہوں۔ حقیقی آزادی کی جنگ آپ کے بہتر مستقبل کے لیے ہے۔ عمران خان نے کہا کہ جس قوم میں قانون کی حکمرانی نہیں ہوتی، وہ قوم تباہ ہو جاتی ہے۔…

What is Braille and its Importance

What is Braille and its Importance

The technique which is developed for the blind people to facilitate them in reading the text is very revolutionary in its essence  Braille was created by Louis Braille during the 1820s when he was an understudy at the Regal Foundation for Blind Youth in Paris. Before he fostered his progressive code, different frameworks generally utilizing…

کیا دریا اور جھیلیں خشک سالی کے اثرات سے نکل پائیں گے؟

کیا دریا اور جھیلیں خشک سالی کے اثرات سے نکل پائیں گے؟

اس وقت یورپ کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی اپنی کم ترین سطح پر آ چکا ہے اور موسمیاتی تبدیلیاں آبی ماحولیاتی نظام کو مزید خراب کرنے کا سبب بنیں گی۔ کیا یورپی دریا اور جھیلیں خشک سالی کے اثرات سے نکل پائیں گے؟ براعظم یورپ کو گرمی کی لہروں نے، جس شدت سے اپنی…

آذربائیجان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان

آذربائیجان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان

آذربائیجان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے بیس لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔صدر آذربائیجان کا کہنا ہے کہ امداد کی رقم سیلاب متاثرین کی بحالی اور دیگر کاموں پر خرچ کی جائے گی۔وزیر خارجہ…

سوات اور نوشہرہ میں تباہی کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل ہوگئ

سوات اور نوشہرہ میں تباہی کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل ہوگئ

میانوالی میں سیلاب کا خدشہ ہے ۔شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔چارسدہ کے مزید علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا ہے۔ چارسدہ میں بھی سیکڑوں گھر پانی سے متاثر ہیں۔دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات…

Translate »