
ہاشم آباد سوسائٹی مکلی میں 6 ماہ کے دوران 50 لاکھ روپے کی میگا کرپشن کا انکشاف
اس لحاظ سے ہاشم آباد سوسائٹی مکلی میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران اقربا پروری کی وجہ سے سوسائٹی کا پورا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، سوسائٹی میں برساتی پانی کی نکاسی، صفائی اور پانی کی فراہمی کے نام پر 50 لاکھ روپے کا غبن کیا گیا ہے۔ پٹرول پمپس کی مد…

تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وزرا کی پی ٹی آئی سے متعلق آڈیو لیک
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی استعفوں سے متعلق آڈیو لیک پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کےلیے متفرق درخواست کردی گئی۔

میرپور ماتھیلو میں قتل کی دل دہلادینے والی واردات
صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو میں قتل کی دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی۔ ملزمان نے دونوں بازوؤں سےمحروم نوجوان کو آگ لگاکرقتل کردیا ، ملزمان نےآگ لگائی تونوجوان نے جان بچانےکیلئے پانی میں چھلانگ لگادی۔ جس کے بعد ملزمان نےپانی میں کود کر جھلسنے والے شخص کا گلا دبا…

اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے گن پوائنٹ پر اغوا کئے جانے کا انکشاف کیا
اپوزیشن لیڈرسندھ حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مجھے رات کوگن پوائنٹ پر اغوا کیا گیا۔ حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اوروزیر اعلیٰ سندھ نےسازش کی تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج چلنےسےمیری جان بچ گئی۔ سادہ کپڑوں والے میں دوست کے ہوٹل سے اغواکر…

شاہنواز امیر منشیات کا عادی تھا اور کوئی کام نہیں کرتا تھ
”دنیا“ کیلئے لکھی گئی اپنی تحریر میں ایاز امیر نے متعدد بار دُہرایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے سے کہا تھا وہ مقتولہ سارہ انعام کے لائق نہیں، سارہ کو انہوں نے ایک ”بہت خوبصورت، ذہین اور معصوم لڑکی“ قرار دیا۔ ایاز امیر نے یہ بھی لکھا کہ ان کی عادات اور ٹوٹی ہوئی ازدواجی…

خواجہ سراؤں کی فلاح و بہبود کیلئے سنٹرلائزڈ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم شروع کردی گئی۔
وزیر اعظم کے اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ اور وزارت انسانی حقوق کے زیر اہتمام خواجہ سراؤں کے لیے یہ سہولت شروع کی گئی ہے۔ ٹرانس جینڈر کمپلینٹ مینجمنٹ پورٹل پر لائیو ہے، شکایت کے اندراج کے لیے 1099 پر کال بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے سلمان صوفی کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا…

نواز شریف کی وطن واپسی کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے
اسحاق ڈار کی وطن واپسی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی عدالت سے بریت کے بعد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں اپنے وکلاء اور پاکستان میں موجود قانونی ٹیم…

مہسا امینی کی ہلاکت پر احتجاج کا تیسرا ہفتہ، ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی
انسانی حقوق کے گروپ کے مطابق مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ایران جان بوجھ کر مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔ مذمتی بیانات سے بالاتر ہوکر کسی عالمی ایکشن کے بغیر زیادہ لوگوں کے…

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا گیا
ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج 30 ستمبر آخری تاریخ ہے، جس میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا وہ چیئرمین ایف بی آر کریں گے۔ دوسری جانب ذرائع ایف بی آر…

آرمی چیف بدین کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
خبر شامل کرتے ہیں پنگریو سے فوکس نیوز کے نمائندے سھیل آرائیں کی ریپورٹ کے مطابق آرمی چیف بدین کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔۔۔۔ آئ ایس پی آر آرمی چیف نے ریلیف اینڈ میڈیکل کیمپس میں سیلاب متاثرین کے ساتھ وقت گزارہ۔۔ائ ایس پی ار آرمی چیف کی ملکانی شریف میں ریسکیو ریلیف…