FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Important News

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ایپو میں یکم سے دس نومبر تک کھیلا جارہا ہے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ایپو میں یکم سے دس نومبر تک کھیلا جارہا ہے

مصر کی ٹیم کے ہیڈ کوچ پاکستان کے اولمپئن طاہر زمان ہیں جو ایف آئی ایچ اکیڈمی ٹرینر، ایف آئی ایچ سینئر کوچ، ایشین ہاکی فیڈریشن کے ہیڈ آف ایجوکیشن اور اے ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ مبمر ہیں۔طاہر زمان نے پہلی بار مصر کی ٹیم کو اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں صلاحیتوں کا اظہار کا…

بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

بختاور بھٹو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے دوسرے بیٹے کی ولادت کی خبر دیتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا ہے

ڈالر آج بھی پستی کی جانب گامزن

ڈالر آج بھی پستی کی جانب گامزن

کاروبار کے آغاز سے ڈالر کی قدر میں کمی آنی شروع ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے سستاہونے کے بعد 221 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 224 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ اسٹاک ایکسچینج:…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کا عزم

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کا عزم

اس بات کا اظہار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلح افواج خود کو سیاست سے دور کر چکیں اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں، ملک کی بیمار معیشت کو بحال کرنا معاشرے کے ہر حصے دار…

اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں

اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں

الیکشن کمیش کے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤئنٹس کی تفصیلات کیلیے خط لکھ دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اسٹیٹ بینک کی طرف سے تفصیلات ملنے کے بعد جائزہ لے گا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن بینک اکاؤنٹس کا جائزہ لینے کے بعد محفوظ فیصلہ…

عمران خان کی آڈیو لیکس پر FIA انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی

عمران خان کی آڈیو لیکس پر FIA انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی

ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم  سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ آیف آئی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی اے کے 5 ممبران شامل ہوں گے جبکہ ایف آئی اے اسلام آباد زون کے سربراہ تحقیقاتی ٹیم کے ڈائریکٹر ہوں گے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیم میں…

Why the Fingerprints are so Important and  What is the usage?   

Why the Fingerprints are so Important and  What is the usage?   

A trustworthy method of identifying someone is by their fingerprints. That is the main justification for why fingerprint identification has taken the place of other techniques for locating people who are reluctant to acknowledge prior arrests made under different names. No human process is perfect, but fingerprint activities that adhere to national and international quality…

بس کھائی میں گر گئی، 32 افراد ہلاک

بس کھائی میں گر گئی، 32 افراد ہلاک

حادثے میں لاپتہ ہونے والے 20 افراد کو زندہ نکل لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے رپورٹس کے مطابق بس میں 50 سے زائد باراتی سوار تھے۔ پولیس نے حادثے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا، خاتون جج کے پاس خود گئے تھے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا، خاتون جج کے پاس خود گئے تھے۔

فرخ حبیب نے ملکی سیاسی صوتحال پر تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نےعوام کا بھرکَس نکال دیا ہے اورچند ماہ میں ملک میں بے روزگاری بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے ملک میں سیاسی عدم استحکام حل پیش کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات سے ہی موجودہ مسائل حل ہوسکتےہیں، ہمیں فوری طورپرالیکشن کی جانب…

سیلاب سے تباہ حال گھر دیکھ کر 1 شخص دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسا

سیلاب سے تباہ حال گھر دیکھ کر 1 شخص دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسا

نصیر آباد کے گاؤں عبداللّٰہ رند میں سیلاب کے باعث تباہ حال گھر دیکھ کر 80 سال کا بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا ہے۔ ورثاء کے مطابق انتقال کر جانے والا شخص سیلاب متاثرین کے کیمپ میں مقیم تھا۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ علاقے سے پانی نکلنے کے بعد اپنے تباہ…

Translate »