
سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا
کراچی (فوکس نیوز)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بھار اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا ہے۔800 کے اضافے کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 400…

پاکستانی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار
پاکستانی کرکٹرز صہیب مقصود اور عامر یامین سے پیسے بٹورنے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکاروں کو معطل کر کے گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق آئی جی سندھ کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل کی گئی۔ دوسری جانب قومی کرکٹرز سے پیسے لینے کے معاملے پر ڈی…

یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان
یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ہوئی، فی بیرل قیمت 76 ڈالرز کی سطح تک گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی گرتی قیمتوں کی وجہ سے پاکستان میں دسمبر کے ماہ میں پٹرولیم مصنوعات سستی…

قلات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
قلات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گرد و نواح میں جمعے کی شب 9 بج کر 11 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 3.8 اور گہرائی…

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کا امکان، کن شہروں میں بارش ہو سکتی ہے؟ جانیے
نجی ٹی وی فوکس نیوز کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے جنوب مغربی بلوچستان میں داخل ہونا متوقع ہے جس کے زیر اثر بدین، تھرپارکر، عمرکوٹ، اور ٹھٹھہ میں آندھی کے ساتھ درمیانی بارش کا امکان ہے۔ میرپور خاص کے کچھ حصوں میں بھی آندھی اور درمیانی بارش متوقع ہے۔ جامشورو اور…

عمران خان عدالت کے لاڈلے قرار، جیل سہولیات کا عام شہری تصور نہیں کرسکتا: سرفراز بگٹی
برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئ انٹرویو میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولتوں کا عام شہری تصور بھی نہیں کرسکتا، عمران خان کی سائفر کیس میں 28 نومبر کو پیشی کے حوالے سے عدالت کے حکم کو من و عن تسلیم کریں گے۔ انہوں نے…

انٹرنیٹ پر پاکستانیوں کے شہریوں کا حساس ڈیٹا: خطرات اور چیلنجز
انٹرنیٹ پر ایسی کئی ویب سائٹس موجود ہیں جہاں پاکستانی شہریوں کا حساس اور ذاتی نوعیت کا ڈیٹا دستیاب ہے۔ اس ڈیٹا تک رسائی اس قدر آسان ہے کہ محض ایک سرچ کے ذریعے آپ کسی بھی نمبر کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔ ان میں آپ کسی کا بھی شناختی کارڈ نمبر، اس کے…

پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق !!!
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش ور افراد شامل ہیں. ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا…

ایک اور معروف اداکارہ نے عمران خان پر اپنی کتاب میں سنگین اور شرمناک الزامات لگا دیئے
چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے بعد پاکستان کی ماضی کی مشہورو معروف اداکارہ ’ حاجرہ خان‘ نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی پر اپنی کتاب میں سنگین اور شرمناک الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے لیکن اس میں اہم ترین چیز یہ ہے کہ یہ کتاب انہوں نے…

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر وفاق اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دئیے گئے
سپریم کورٹ نے شفاء کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت…