
ٹکٹ دیتے وقت سیاسی جماعتوں کو پلِ صراط اور اصولوں کی بھول بھلیوں سے گزرنا پڑتا ہے: خرم دستگیر
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیرجناب خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ٹکٹ دیتے وقت سیاسی جماعتوں کو پلِ صراط اور اصولوں کی بھول بھلیوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس اور شاہد خاقان عباسی کی تنقید…

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا: اگر غزہ پر بمباری بند نہ کی گئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر غزہ کی پٹی پر بمباری بند نہ کی گئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسکائی نیوز العربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کوپ 28 کےکامیاب انعقاد پر یو اے ای کی قیادت کو…

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ’ری چارج پاکستان‘ پروگرام لانچ کر دیا گیا
پاکستان نے امریکہ کے ساتھ پارٹنرشپ میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ’ری چارج پاکستان‘ پروگرام لانچ کیا ہے۔ پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے ایکس (ٹوئٹر) پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’آج کاپ28 کی سائیڈلائن پر سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے ساتھ ری چارج پاکستان کا آغاز…

کیا سافٹ ڈرنکس پینے کے ساتھ ساتھ وزن کم کیا جا سکتا ہے؟
سافٹ ڈرنکس جنہیں ہم عام زبان میں کولڈ ڈرنکس بھی کہتےہیں بڑے ہی فرحت بخش اور خوش ذائقہ ہوتے ہیں لیکن اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کہ خوش ذائقہ ہونے کے باوجود ان کو پینے کے نتائج اتنے اچھے نہیں ہوتے کیونکہ سافٹ ڈرنکس میں شکر یعنی چینی کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی…

ارجنٹ فِیس پر بھی ایک مہینہ انتظار، پاسپورٹ کا حصول تاحال بہت مشکل کیوں؟
مسلسل تین گھنٹوں سے قطار میں کھڑا ہوں اور اب بھی کچھ وقت لگے گا جب میں ٹوکن حاصل کرکے اندر جا سکوں گا اور پھر بھی پاسپورٹ بنے گا یا نہیں اور اس پر کیا اعتراض لگے گا، مجھے اس بارے میں کچھ بھی بالکل معلوم نہیں۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ بہت سے…

افغان طالبان پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیر اطلاعات بلوچستان
نگران وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغان طالبان اب بھی پاکستان کے ساتھ دوہری گیم جاری رکھے ہوئے ہیں، پاکستان نےافغان طالبان کے سامنے اپنے مطالبات رکھ دیے ہیں، مطالبات کی منظوری تک ہم ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہیں۔ کوئٹہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ…

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا
انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص پاسورڈ کی مدد سے چھپا سکیں گے۔ اس نئے فیچر کو صارفین کے لیے پرائیویسی کو…

عدالت کا 109 افغانوں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جمعے کو پشاور ہائی کورٹ میں پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی پی او سی کے لیے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس…

ایک بار پھر سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا
پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمت کو پر لگ گئے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے اٖضافہ ہو گیا۔ سونے کی قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2…

لاہور: انجکشن کے ذریعے نشہ کرنیوالے 40 فیصد افراد کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
لاہور کی سڑکوں پر انجکشن کے ذریعے نشہ کرنے والے 40 فیصد افراد کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ فٹ پاتھوں پر منشیات کے عادی افراد روزانہ تقریباً 4 سے 5 انجکشن استعمال کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مریضوں کی مناسب دیکھ بھال اور آگاہی سے اس بیماری کا خوف…