
شطرنج کے عالمی چیمپئن کا ساتھی کھلاڑی پر دھوکا دہی کا الزام
شطرنج کے عالمی چیمپئن میگنس کارلس نے ساتھی نوجوان کھلاڑی کے ساتھ نہ کھیلنے کی وضاحت پیش کرتے ہوئے ان پر دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا۔ نوروے سے تعلق رکھنے والے میگنس کارلس نے ٹوئٹر پر وضاحت پیش کرتے ہوئے امریکی نوجوان کھلاڑی ہنس نیمن پر دھوکا دینے کا الزام عائد کیا اور مستقبل…

بابر اور حارث کی ٹی 20 رینکنگ میں ترقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رؤف کی ترقی ہوئی ہے۔ پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی رینکنگ میں دو درجے ترقی ہوئی ہے وہ رینکنگ میں 14 ویں نمبر پر آگئے…

کرکٹ کا کھیل کیسے شروع ہوا؟
خیال کیا جاتا ہے کہ کرکٹ کی ایجاد جنوبی انگلینڈ میں ہوئی تھی۔ کچھ محققین کا دعویٰ ہے کہ یہ گیم 13ویں صدی کے اوائل سے کھیلی جاتی تھی۔ ابتدائی دنوں میں دیہی علاقوں میں بچے کرکٹ کھیلا کرتے تھے۔ گیند کی جگہ ایک پتھر استعمال کیا جاتا تھا، اور کھلاڑیوں نے ایک شاخ سے…

بابر اعظم شاید اس وقت عالمی کرکٹ کے بہترین بلے باز ہیں: ویرات کوہلی
ہندوستان کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو فی الحال “دنیا کے ٹاپ بلے باز” کے طور پر سراہا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ وہ اس قسم کے کھلاڑی ہیں جس کی عالمی کرکٹ کی ضرورت ہے۔ پاک بھارت تصادم سے قبل سٹار اسپورٹس کے ساتھ…

Hassan Ali Surprised Entry In Asia Cup 2022
ایشیاکپ کے لیے قومی ٹیم میں سرپرائز انٹری پانے والے حسن علی بھارت کیخلاف میچ میں پلینگ الیون کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اتوار کی صبح دبئی پہنچے گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ ان کو جاتے ہی میچ کھلانے کے حق میں نہیں۔ قومی ٹیم کی ممکنہ پلینگ الیون میں کپتان بابراعظم،…

عرفان پٹھان کے ساتھ ایئرپورٹ پر بدتمیزی
سابق بھارتی سٹار آل رائونڈر عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر ائیرلائن عملے کی جانب سے اپنے اور اہل خانہ کے ساتھ ناروا سلوک کی شکایت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر پیش آئے نامناسب واقعہ کے حوالے سے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی بیوی…

روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی۔ ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں پاکستان، بھارت سمیت خطے کی بڑی ٹیمیں اس وقت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود ہیں۔ ایونٹ کا آغاز آج بروز 27 اگست سے دبئی میں سری لنکا اور افغانستان کے میچ…

شاہین آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے: کے ایل راہول
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ایشیا کپ 2022ء میں مس کریں گے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران کے ایل راہول نے کہا کہ پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ہو یا پاکستانی کھلاڑی،…