عمر گل کو فاسٹ باؤلنگ کوچ بنایا گیا، سعید اجمل سپن باؤلنگ کوچ ہوں گے
نجی ٹی وی ” فوکس نیوز” کے مطابق، پاکستان کرکٹ ٹیم نے عمر گل کو فاسٹ باؤلنگ کوچ بنایا ہے، جبکہ سعید اجمل سپن باؤلنگ کوچ ہوں گے۔ دونوں کوچز کو قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے دوران ان کی کوچنگ کرانی ہے۔ پی بی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان کی…
پاکستان کرکٹ کے سابق کوچ اور لیجنڈ آسٹریلوی بیٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو نیچرل کپتان قرار دے دیا
پاکستان کرکٹ کے سابق کوچ اور لیجنڈ آسٹریلوی بیٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو نیچرل کپتان قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں میتھیو ہیڈن نے کہا کہ بابر اعظم نیچرل کپتان تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اُنہیں ہٹانے کا فیصلہ کرنے میں جلدی کیا۔ انہیں کپتان کی تبدیلی پر افسوس اور حیرت…
پاکستان کے 189/4 تک پہنچنے پر امام ٹن سے محروم رہے؛ تیسرے دن کیویز سے 260 رنز پیچھے
کراچی – امام الحق سنچری بنانے سے محروم رہے کیونکہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے 189 رنز بنائے۔ امام کی زبردست بلے بازی نے نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان کو دھکیل دیا تاہم میزبان دوسرے ٹیسٹ میں پیچھے ہیں کیونکہ بابر کی قیادت میں ٹیم…
اب کوئی بوریت والے ٹیسٹ میچ نہیں دیکھنا چاہتا: رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ’ہم بھی انڈیا جانا نہیں چاہتے لیکن ہمارے مداح کہتے ہیں کہ آپ انڈیا کو جواب دیں۔‘رمیز راجہ نے سکائی سپورٹس میں انگلینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن کو دیے گئے انٹرویو میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان باہمی مقابلوں،…
پی سی بی کا ہیک ہونے والا یوٹیوب چینل بحال
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیک ہونے والا یوٹیوب چینل انتظامیہ نے بحال کرالیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی انتظامیہ نے ہیک یوٹیوب چینل کو کچھ دیر بعد ہی بحال کرلیا ۔ ہیکر نے پی سی بی کے یوٹیوب چینل سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا لوگو ہٹا دیا تھا۔ پی سی بی کے یوٹیوب…
وزڈن ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، کتنے پاکستانی کرکٹرز شامل؟
معروف جریدے وزڈن نے ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا ہے۔ رواں سال 2022 کی بیسٹ ٹی ٹوئنٹی الیون میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے جن میں آل راؤنڈر شاداب خان، وکٹ کیپر محمد رضوان اور حارث رؤف شامل ہیں۔ پاکستان کے علاوہ انگلینڈ کے 3 کھلاڑیوں…
فیفا ورلڈ کپ: پرتگال کے خلاف مراکش کی فتح کو اسلام سے جوڑنے پر بحث
ہفتہ کو مراکش نے کوارٹر فائنل میں پرتگال کو 1-0 سے شکست دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی مراکش سیمی فائنل کھیلنے والا پہلا افریقی ملک بن گیا۔ پہلے ہاف میں مراکش کے اسٹرائیکر یوسف النصاری کے گول نے ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ مراکش کی فتح کے بعد جشن منانے کے کئی…
بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز کی آئی سی سی کو یقین دہانی
لاہور: بھارت میں آئندہ سال شیڈول ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، رمیز راجا نے آئی سی سی حکام کو یقین دہانی کرادی۔ غیرملکی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کے دورہ پاکستان میں رمیز راجا نے ان پر واضح کیا کہ بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ…
پی ایس ایل 8 ، ڈرافٹ کے لیے 500 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
(پی سی بی) نے (پی ایس ایل) کے آئندہ آٹھویں ایڈیشن کے ڈرافٹ میں گولڈ کیٹیگری میں انتخاب کے لیے دستیاب بین الاقوامی کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی انگلینڈ سے 130 سے زائد کھلاڑی مختلف کیٹیگری میں رجسٹرڈ ہیں اور آسٹریلیا سے 16 کھلاڑیوں نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں نام دیے ہیں جب کہ سری…
فیفا ورلڈکپ، کروشیا نے مراکش کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی
دوحہ (92 نیوز) – فیفا ورلڈکپ 2022 میں کروشیا نے مراکش کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ کروشیا نے مراکش کو ایک کے مقابلہ میں دو گول سے شکست دے کر ورلڈ کپ فٹ بال میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مراکش کی ٹیم نے ورلڈ کپ فٹ بال میں پوزیشن تو چوتھی حاصل…