ٹی 20کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری، رضوان اور بابر کی تنزلی، کونسے نمبر پر چلے گئے؟ جانیے
ٹی 20کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری، رضوان اور بابر کی تنزلی، کونسے نمبر پر چلے گئے؟ جانیے آئی سی سی نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے،محمد رضوان اور بابر اعظم ایک ایک درجہ نیچے آ گئے ہیں۔ انتر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق محمد رضوان دوسرے…
محمد حفیظ نے کھلاڑیوں پر نئے ایس اوپیز لاگو کردیئے
محمد حفیظ نے کھلاڑیوں پر نئے ایس اوپیز لاگو کردیئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران کھلاڑیوں پر سختی کرنا شروع کردی۔ نجی ٹی وی فوکس نیوز کے مطابق ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کی طرف سے کھلاڑیوں کیلئے نئے ایس او پیز بنا دئیے گئے ہیں، جن کی خلاف ورزی…
دورہ نیوزی لینڈ ،کون سے کھلاڑی کھیلیں گے نام سامنے آ گئے
دورہ نیوزی لینڈ ،کون سے کھلاڑی کھیلیں گے نام سامنے آ گئے نیوزی لینڈ دورے کیلئے پاکستان کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستانی اسکواڈ میں تین وکٹ کیپر شامل ہوں گے جبکہ پاکستان کیلئے چھ ون ڈے اور 9 ٹی ٹوینٹی کھیلنے والے…
پاکستان ویمنز ٹیم کی پہلی بار کیویز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں فتح حاصل کرے کے تاریخ رقم کر دی
پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت لی۔ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 10 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی ہے۔ پاکستانی ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز…
ٹی20، پاکستان ویمن ٹیم پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ کو ہرانے میں کامیاب
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کو تین ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔ اتوار کو ڈنیڈن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…
شادی تو ہوگئی لیکن دیکھ لیں بھولا نہیں میں، امام الحق کا بابر اعظم کو پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمیں امام الحق حالیہ دنوں میں شادی کرنے کے بعد بہت زیادہ میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ اسی سلسلے میں جمعرات کو امام الحق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بابر اعظم کو ایک پیغام دیا ہے کہ وہ کچھ ’بھولے‘ نہیں ہیں۔ امام الحق…
سابق انگلش کرکٹر نے بھی بابراعظم کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ درست قرار دیدیا
میدان میں ٹیم کو سنبھالنا آسان ہے لیکن سیاسی پہلوؤں سے نمٹنا مشکل ہوتا ہے ، بابر تم بس کھیلتے رہو اور کپتانی کا سر درد کسی اور کو لینے دو: ڈیوڈ لائیڈ ڈیوڈ لائیڈ، انگلینڈ کے سابق کرکٹر، کا خیال ہے کہ بابر اعظم کا تمام فارمیٹس میں پاکستان کی کپتانی چھوڑنا درست فیصلہ…
پہلی مرتبہ شعیب اختر نے 40 سال کی عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتادی
سابق کرکٹر شعیب اختر نے کہا کہ ’میں نے جو بھی کرنا تھا، 40 سال کی عمر سے پہلے کرلیا تھا‘۔شعیب اختر نے اس حوالے سے مزید کہا کہ ’40 سال کی عمر کے بعد میں نے شادی کی اور اب خود کو مکمل طور پر تبدیل کر چکا ہوں۔ میں اب ہر چیز غور…