FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Politics

حکومتی اہلکاروں کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی لیکڈ آڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے

حکومتی اہلکاروں کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی لیکڈ آڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے

سابق وزیر اعظم ان کے اقتدار کے خاتمے کی وجہ بننے والے مبینہ امریکی سائفر کا ذکر کر رہے ہیں۔ لیک آڈیو میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے: ’اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکہ کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے کہ اس کے اوپر کہ یہ ڈیٹ پہلے…

سابق وزیراعظم عمران خان کا آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا

سابق وزیراعظم عمران خان کا آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا

پنجاب ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اچھا ہوا آڈیو لیک ہوئی، سائفر بھی لیک ہونا چاہیئے۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپ آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ سائفر پر کھیلنا ہے؟ جس پر عمران خان…

-خبر شامل کرتے ہیں لورالائی بلوچستان سے

-خبر شامل کرتے ہیں لورالائی بلوچستان سے

خبر شامل کرتے ہیں لورالائی بلوچستان سے بیورو چیف میاں محمد طاہر بشیر آرائیں کے مطابق درانی ہاوس میں حاجی سردار محمد درانی کی رہاشگاء پر صوبائی وزیر انڈسٹریز حاجی محمد خان اتمانخیل نے لورالائی پریس کلب کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے صوبائی حکومت مستحکم ہے اور اتحادیوں کے…

لندن : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یو این اور ایس سی او میں پاکستان کے کیس کو بہتر اجاگر کرنا اعلیٰ ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

لندن : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یو این اور ایس سی او میں پاکستان کے کیس کو بہتر اجاگر کرنا اعلیٰ ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یو این اورایس سی او میں پاکستان کوایک قابل اعتماد پارٹنر کے طور پر اجاگر کیا، دونوں فورمز پر عالمی رہنماؤں کو بتایا پاکستان دنیا کے ساتھ کاروبار کا خواہاں

-جمعیت علمائے اسلام(ف) کے صوبائی سربراہ مولانا عبدالواسع نے کہا ہے

-جمعیت علمائے اسلام(ف) کے صوبائی سربراہ مولانا عبدالواسع نے کہا ہے

  جمعیت علمائے اسلام(ف) کے صوبائی سربراہ مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صوبائی مخلوط حکومت میں شامل ہوگی یا نہیں، یہ بات آئندہ 24 گھنٹوں میں واضح ہوجائے گی جہاں پارٹی کی مرکزی قیادت نے شرائط پوری ہونے کی صورت میں مبینہ طور پر صوبائی قیادت کو معاملے آگے بڑھانے کی…

سول ایوی ایشن کا نوٹس : پی آئی اے کے پائلٹس کے لئے اچھی خبر آگئیمحمد صلاح الدین 24 ستمبر 2022کراچی : سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے پی آئی اے کو ہوا بازوں کی ڈیوٹیز میں کمی کے احکامات جاری کر دیے۔

سول ایوی ایشن کا نوٹس : پی آئی اے کے پائلٹس کے لئے اچھی خبر آگئی
محمد صلاح الدین 24 ستمبر 2022
کراچی : سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے پی آئی اے کو ہوا بازوں کی ڈیوٹیز میں کمی کے احکامات جاری کر دیے۔

سی اےاے نے پی آئی اے کو ہوا بازوں کی ڈیوٹیز میں کمی کے احکامات جاری کردیے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا کہ گزشتہ 7 ماہ پی آئی اے کپتانوں نے اے این او کی خلاف ورزی کی ، جس کے باعث پروازیں تاخیر کا شکار بھی ہوئیں۔ سی اےاے کا کہنا تھا کہ…

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتے سے حکومت کے خلاف نئی تحریک کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتے سے حکومت کے خلاف نئی تحریک کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتے سے حکومت کے خلاف نئی تحریک کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ پارٹی کارکن اُن کی کال کا انتظار کریں۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ عمران خان احتجاج کی کال دے کر حکومت پر جلد انتخابات کے…

-اے آر وائی نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ نے

-اے آر وائی نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ نے

  اے آر وائی نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ نے یہ انکشاف لاہور میں اپنی پریس کانفرنس کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ پارٹی نے درخواست کی تھی کہ اگلے الیکشن کی مہم میاں صاحب خود چلائیں اور نواز شریف نے آئندہ انتخابات کی مہم لیڈ کرنے کی پارٹی کی درخواست مان لی…

سلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن حامد خان نے پارٹی رہنما اور پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر اطلاعات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چودھری بھیجے گئے ہیں۔ انہیں بھیجنے کا مقصد عمران خان اور پارٹی کو نقصان پہنچانا ہے۔

سلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن حامد خان نے پارٹی رہنما اور پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر اطلاعات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چودھری بھیجے گئے ہیں۔ انہیں بھیجنے کا مقصد عمران خان اور پارٹی کو نقصان پہنچانا ہے۔ ماہر قانون دان نے نجی ٹی وی سے بات…

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اہم اعلان سے قبل خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاق کو سیکیورٹی دینے سے انکارکردیا ہے۔

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اہم اعلان سے قبل خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاق کو سیکیورٹی دینے سے انکارکردیا ہے۔

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی جانب پی ٹی آئی کا طے شدہ مارچ روکنے کے لیے صوبائی پولیس کی مدد لینے کا فیصلہ کیا تھا، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے رواں ہفتے کے آغاز میں خبردارکیا تھا کہ مرکز سکیورٹی اہلکار فراہم کرنے سے انکارکرنے والے صوبوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔ صوبائی…

Translate »