
نوازشریف واپس آؤ الیکشن لڑو تمہیں تمہارے حلقے میں ہراؤں گا؛ عمران خان
لندن میں بھگوڑا نوازشریف اور آصف زرداری ملکر سازش کر رہے ہیں‘ اس حکومت کو اسکرپٹ باہر سے ملتاہے‘ یہ نظام نہیں چل سکتا۔ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ سے خطاب گوجرانوالہ ( فوکس نیوز ۔ 01 نومبر 2022ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لندن میں بھگوڑا نوازشریف اور…

بوکھلاہٹ کا عالم یہ ہے کہ رات کو چھپ کر عمران خان کیخلاف بینرز لگواتے ہیں،شہباز گِل
اس مارچ کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی امپورٹڈ حکومت کا بوریا بستر گول ہو جائے گا،رہنما تحریک انصاف گوجرانوالہ (فوکس نیوز ۔ یکم نومبر 2022ء) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایک طرف کہتے ہیں لانگ مارچ میں لوگوں کی تعداد بہت کم ہے اور دوسری طرف بوکھلاہٹ کا…

پی ٹی آئی کا الیکشن کی تاریخ ملنے پر صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان
الیکشن کال ہونے پر پنجاب اور پختونخوا میں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے‘ ملک جن حالات سے آج گزر رہاہے اس سے پہلے کبھی نہیں گزرا‘ فوری انتخابات ملک کے لیے ناگزیر ہیں۔ رہنماء تحریک انصاف اسد عمر کی پریس کانفرنس اسلام آباد (فوکس نیوز۔ 01 نومبر 2022ء ) پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں نئے…

لانگ مارچ میں اگر اتنے کم لوگ ہیں تو حکومت گھبرا کیوں گئی ہے،فواد چوہدری
شہباز شریف کو خود یقین نہیں کہ وہ وزیر اعظم ہیں،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود یہاں لوگوں کو فائدہ نہیں پہنچایا جا رہا،رہنما تحریک انصاف گوجرانوالہ (فوکس نیوز ۔ یکم نومبر 2022ء) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں اگر اتنے کم لوگ ہیں…

تحریک انصاف نے لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری کر دیا
پی ٹی آئی نے نئے شیڈول میں صرف جہلم تک کا پلان جاری کیا ہے لاہور ( فوکس نیوز۔ 01 نومبر 2022ء ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے نئے شیڈول میں جہلم تک کا پلان جاری کیا ہے،…

عمران خان کو اسلام آباد پہنچنے کا متبادل پلان بناکر دے دیا؛ اسد عمر
جتنی بھی طاقت استعمال کرلیں ذہنوں کو تبدیل نہیں کر سکتے‘ جس دن عمران خان اسلام آباد پہنچے گا، اس دن عوام کا سمندر ہوگا۔ پی ٹی آئی رہنماء کی پریس کانفرنس اسلام آباد ( فوکس نیوز ۔ 01 نومبر 2022ء ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان…

سنجیدہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے،فواد چوہدری
پی ڈی ایم میں باقی جماعتوں کی کوئی حیثیت نظر نہیں آ رہی،تمام اختیارات نواز شریف کے پاس ہیں،رہنما تحریک انصاف لاہور (فوکس نیوز ۔ 29 اکتوبر 2022ء) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے۔نواز شریف الیکشن کے لیے…

رانا ثناء اللہ دیکھو میں نے اپنی گاڑی ٹھیک کروا لی ہے ، تمہارا مکو ٹھپنے آ رہی ہوں
ڈاکٹر یاسمین راشد کا وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے پی ٹی آئی کے برے انجام سے متعلق بیان پر رد عمل لاہور(فوکس نیوز، 29اکتوبر 2022) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کو پیغام دیا ہے کہ میں نے گاڑی ٹھیک کروا لی ہے، رانا ثناءاللہ آ رہی ہوں…

70 سال کی عمرمیں کیوں سڑکوں پر نکل ہوا ہوں؟ عمران خان
چاہتا ہوں نوجوانوں کی تربیت ہو تاکہ انہیں پتہ چلے آزادی کیا ہوتی ہے،پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم انسان ہیں بھیڑ بکریاں نہیں،چیئرمین تحریک انصاف کا خطاب شاہدرہ (فوکس نیوز ۔ 29 اکتوبر 2022ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ 70 سال کی عمرمیں کیوں سڑکوں پر نکل ہوا ہوں؟ چاہتا…

فارن فنڈڈ فتنے کے ساتھ مذاکرات کی گنجائش نہیں،مریم اورنگزیب
فتنہ شفاف الیکشن نہیں بلکہ ملک میں انتشار اور لاشیں چاہتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات اسلام آباد (فوکس نیوز۔ 29 اکتوبر 2022ء) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنے کے پاس کہنے کو کچھ نہیں،چیئرمین تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات…