
جلسے اور دھرنے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کے سامنے 39 شرائط رکھ دی گئیں
اسلام آباد انتظامیہ نے 4 صفحات کا شرائط نامہ تیار کرلیا‘ بیان حلفی پر عمران خان کے دستخط لازمی قرار دے دیے اسلام آباد (فوکس نیوز ۔ 03 نومبر 2022ء ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے اور دھرنے کا این او سی جاری کرنے کے لیے 39 شرائط رکھ…

لانگ مارچ جس طرح رینگ رہا ہے اسے فرلانگ مارچ کہنا چاہیے،خرم دستگیر
قاتل مارچ جہاں سے گزر رہا ہے لوگوں کی جانیں لے رہا ہے،وفاقی وزیر توانائی اسلام آباد (فوکس نیوز۔ 03 نومبر 2022ء) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے لانگ مارچ کو فرلانگ مارچ قرار دے دیا،انہون نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جس طرح رینگ رہا ہے،اس کا نام تو فرلانگ…

سرکاری ملازمین کی بھی اسلام آباد میں احتجاج کی تیاری
مطالبات کی منظوری کے لیے 8 نومبر کو پارلیمینٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا اسلام آباد ( فوکس نیوز ۔ 03 نومبر 2022ء ) پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ سرکاری ملازمین نے بھی اسلام آباد میں احتجاج کی تیاری کرلی اور آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان نے مطالبات کی منظوری کیلیے 8…

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سماعت کی،درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا لاہور (فوکس نیوز ۔ 03 نومبر 2022ء) لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ…

پی ٹی آئی کی جلسہ دھرنے کی اجازت نہ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جہاں بھی جگہ ہو خلاف ورزی کا ذمہ دار کون گا؟ سپریم کورٹ کا آرڈر بھی ہے اور توہین عدالت کیس بھی چل رہا ہے‘ مناسب حکم نامہ جاری کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس اسلام آباد (فوکس نیوز ۔ 03 نومبر 2022ء ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسہ اور…

الیکشن کیلئے یہ تحریک اگلے 10مہینے تک بھی چلتی رہے گی
کوئی نہ سمجھے کہ یہ تحریک ختم ہوجائے گی، ہم ان کو تسلیم نہیں کریں گے،ہم بھیڑ بکریاں ہیں جو ان چوروں کی قیادت مان لیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا گکھڑمنڈی میں خطاب گوجرانوالہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 نومبر 2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کیلئے…

25 مئی کے واقعات؛ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان سے جواب طلب کرلیا
عدالت نے پی ٹی آئی کی یقین دہانی پر حکومت کو ہدایت دی تھی‘ عدالت کیس میں بہت تحمل سے کام لے رہی ہے‘ کیا عدالت اب عمران خان سے پوچھے کہ کیا ہوا تھا؟۔ دوران سماعت ریمارکس اسلام آباد ( فوکس نیوز ۔ 02 نومبر 2022ء ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 25 مئی…

مریم نواز سے کہتا ہوں کہ آپ پر پابندی نہیں رہی اب الیکشن ہی لڑ لیں،فواد چوہدری
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی سیاست ختم ہو رہی ہے،الیکشن کی تاریخ لینے کے بعد آزادی مارچ کو انتخابی مہم میں تبدیل کر دیں گے،رہنما تحریک انصاف گوجرانوالہ (فوکس نیوز۔ 02 نومبر2022ء) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ سے مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کو تکلیف…

آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہو‘ میرا کوئی فیورٹ نہیں؛ عمران خان
گوجرانوالہ ( فوکس نیوز ۔ 02 نومبر 2022ء ) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے، میرا کوئی فیورٹ نہیں تاہم نوازشریف اور آصف زرداری کو آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ دونوں قوم کے مجرم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انڈیپنڈنٹ اردو کو انٹرویو…

مذاکرات سے انکار نہیں مگر بے اختیار لوگوں سے نہیں کرنے،شاہ محمود قریشی
تصادم ہمارا مقصد نہیں یہ حکومتی پروپیگنڈا ہے،لانگ مارچ کو منفی رنگ دینے کیلئے منظم منصوبہ بنایا گیا ہے،وائس چیئرمین تحریک انصاف گوجرانوالہ (فوکس نیوز ۔ یکم نومبر 2022ء) سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کوئی فیس سیونگ ایکسر سائز نہیں،لانگ مارچ میں لوگ پیدل چل…