FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Politics

عمران خان نے مذاکرات کی اطلاعات افواہیں قرار دے دیں

عمران خان نے مذاکرات کی اطلاعات افواہیں قرار دے دیں

ہمارا مارچ فیروزوالا رکا، وہاں سے لاہور قریب تھا اسی لیے لاہور آیا، اگر کبھی مذاکرات ہوئے تو قبل از وقت شفاف انتخابات ہی میرا مطالبہ ہو گا: چئیرمین تحریک انصاف کا ٹوئٹ لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 29 اکتوبر 2022ء ) عمران خان نے مذاکرات کی اطلاعات افواہیں قرار دے دیں۔ تفصیلات…

ارشد شریف کے قتل پر بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

ارشد شریف کے قتل پر بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

ارشد شریف قتل پر بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کر وا دی گئی۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے کل رپورٹ طلب کی تھی۔ 592 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ میں ارشد شریف کے کینیا میں رہائش، رابطوں، کال ڈیٹا ریکارڈ کی تفصیلات اور ان کے حوالے سے مختلف…

بلاول بھٹو کی ایمل ولی کو دھمکیوں کی مذمت، ہر ممکن تعاون کی یقیندہانی

بلاول بھٹو کی ایمل ولی کو دھمکیوں کی مذمت، ہر ممکن تعاون کی یقیندہانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اے این پی رہنما ایمل ولی خان کو دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ اے این پی کے رہنما کو دھمکی آمیز…

کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا اجلاس، بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ

کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا اجلاس، بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ

اجلاس میں گندم کے موجود ذخائر، ضروریات گندم کی ریلیز پالیسی اور کوٹے کے اجراء کا ازسرنو جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری خوراک اور ڈائریکٹر فوڈ نے گندم کے ذخائر کی موجودہ صورتحال اور ضروریات سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ عوام کو آٹے کی فراہمی میں تعطل نہیں آنا چاہیے۔ کاشتکاروں کو…

لاہور (92 نیوز) – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مراکش ٹیم کو فٹ بال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دی

لاہور (92 نیوز) – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مراکش ٹیم کو فٹ بال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دی

عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا پہلی بار کوئی عرب، افریقن اور مسلم ٹیم فٹ بال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچی۔ عمران خان نے مراکش کی ٹیم کیلئے سیمی فائنل اور آگے بھی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Translate »