
’پراجیکٹ نواز شریف‘ کو قوم مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے: پی ٹی آئی
پراجیکٹ نواز شریف کو قوم مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے: پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم پراجیکٹ نواز شریف کو کلی طور پر ٹھکرا چکی ہے، قوم 8 فروری کو ن لیگ کی سیاست کو بھی مسترد کرکے ہمیشہ کیلیے دفن کردے…

18 ماہ ملک کا وزیر خارجہ رہا، میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں،بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی ایسی سیاسی جماعت نہیں جس کے ہاتھ ہماری طرح صاف ہوں، میں 18 ماہ تک ملک کا وزیر خارجہ رہا، میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں، پاکستان کی سیاست میں ہاتھ صاف رکھنا بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ ہمیں ٹک ٹاک ، گالم گلوچ اور…

مولانا فضل الرحمان کا انتخابات اور مسلم لیگ (ن) سے متعلق بڑا اعلان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات کیلئے ہر وقت تیار ہیں، الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلیں گے۔ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کیساتھ تعلق برقرار رکھنا چاہتے ہیں، ان کے ساتھ مل کر ہم…

بلاول بھٹو سے نواز شریف کا مقابلہ ممکن نہیں: طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال بھٹو کو آڑھے ہاتھوں لیا۔ جیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنی سیاسی پوزیشن بہتر کرنے کے لیے ن لیگ پر تنقید کرتے ہیں لیکن وہ نواز شریف کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ انہوں نے…

عمران خان وزیراعظم رہے ہیں، تاریخ رہی ہے کہ پاکستانی وزیراعظم جیل جاتا ہے
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم رہے ہیں اور تاریخ رہی ہے کہ پاکستانی وزیراعظم جیل جاتا ہے۔ وزیراعظم سے کوئی ناراض ہوتا ہے تو پھر جیل کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ پی ٹی…

’پارٹی کسی سے جھگڑا نہیں کریگی‘، گوہر خان پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
پاکستان تحریک انصاف کے رجسٹرڈ ووٹرز نے آج نئے پارٹی چیئرمین کا انتخاب کیا۔ بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔ چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ عمر ایوب پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔…