
والد کو الیکشن لڑنے سے روکنے کی کوشش ہو رہی ہے، شاہ محمود قریشی کی بیٹی کا بیان
میرے والد کو الیکشن لڑنے سے روکا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی کی بیٹی کا بیان پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مہر بانو قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے والد شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے سے روکا جا رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

سال 2023 مہنگائی کے حوالے سے کیسا رہا ، کتنی مہنگائی ہوئی ،عوام پر کیا بیتی؟ تفصیلات جان کر ہوش اڑ جائیں
سال 2023 مہنگائی کے حوالے سے کیسا رہا ، کتنی مہنگائی ہوئی ،عوام پر کیا بیتی؟ تفصیلات جان کر ہوش اڑ جائیں “جیو نیوز ” کے مطابق ملک میں2023 میں مہنگائی کی شرح میں 13 فیصد اضافہ ہوا اور گزشتہ سال مہنگائی کی 29.3 ریکارڈ کی جانے والی شرح رواں سال کے اختتام پر 42.6…

نور بخاری نے شوبز چھوڑنے کے بعد سیاسی میدان میں انٹری، کس جماعت کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ؟ جانیے
نور بخاری نے شوبز چھوڑنے کے بعد سیاسی میدان میں انٹری، کس جماعت کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ؟ جانیے اسلام کے لئے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے والی نور بخاری بھی انتخابی میدان میں آ گئیں ۔ نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی طرف سے الیکشن لڑیں گی اور انہوں نے…

اس نظام کے طاقتور ترین شخص نے مجھے کہا آپ 9 مئی میں ملوث نہیں: شاہ محمود
اس نظام کے طاقتور ترین شخص نے مجھے کہا آپ 9 مئی میں ملوث نہیں: شاہ محمود پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عدالت میں اپنے بیان میں کہا کہ اس نظام کے طاقتور ترین شخص نے مجھے کہا تھا آپ 9 مئی میں کے واقعہ میں ملوث نہیں ہیں۔ جیو…

حکومت ملی تو کیا کریں گے؟بلاول بھٹو نے10نکاتی ایجنڈے کااعلان کردیا
حکومت ملی تو کیا کریں گے؟بلاول بھٹو نے10نکاتی ایجنڈے کااعلان کردیا چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے 10نکاتی ایجنڈے کااعلان کردیا،300یونٹ بجلی فری،ملازمین کی تنخواہیں دوگنا کر دی جائیں گی۔ نوجوانوں کیلئے”یوتھ کارڈ‘‘بنانے کا اعلان بھوک مٹاؤپروگرام شروع کرنے کااعلان گرین انرجی پارکس بنانے کا اعلان ۔300یونٹ تک بجلی فری ملے گی ۔تنخواہیں 2گنی کی…

وزارت خزانہ پاکستان نے نومبر 2023 کی معاشی رپورٹ جاری کردی
وزارت خزانہ پاکستان نے نومبر 2023 کی معاشی رپورٹ جاری کردی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارت خزانہ نے نومبر 2023 کی معاشی رپورٹ شائع کر دی ہے ،جس کے مطابقنومبر 23میں سٹاک مارکیٹ نے بہترین کارکردگی دکھائی، سٹاک مارکیٹ کی گزشتہ پانچ ماہ کی تمام سرگرمیوں کے معیشت پر مثبت اترات ہوئے، گندم کی کاشت…

میں عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں، جاوید ہاشمی نے بڑا اعلان کردیا
میں عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں، جاوید ہاشمی نے بڑا اعلان کردیا سینئرترین سیاستدان جاوید ہاشمی نے بیان دیا ہے کہ یہ کہا جائے کہ ملک میں صاف شفاف انتخابات ہوں گے کبھی ممکن نہیں،پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جو ہورہا ہےہماری تاریخ میں ایسا کبھی کسی بھی تنظیم یا سیاسی کارکن کے ساتھ نہیں…