FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Pakistan

ارجنٹ فِیس پر بھی ایک مہینہ انتظار، پاسپورٹ کا حصول تاحال بہت مشکل کیوں؟

ارجنٹ فِیس پر بھی ایک مہینہ انتظار، پاسپورٹ کا حصول تاحال بہت مشکل کیوں؟

مسلسل تین گھنٹوں سے قطار میں کھڑا ہوں اور اب بھی کچھ وقت لگے گا جب میں ٹوکن حاصل کرکے اندر جا سکوں گا اور پھر بھی پاسپورٹ بنے گا یا نہیں اور اس پر کیا اعتراض لگے گا، مجھے اس بارے میں کچھ بھی بالکل معلوم نہیں۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ بہت سے…

افغان طالبان پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیر اطلاعات بلوچستان

افغان طالبان پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیر اطلاعات بلوچستان

 نگران وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغان طالبان اب بھی پاکستان کے ساتھ دوہری گیم جاری رکھے ہوئے ہیں، پاکستان نےافغان طالبان کے سامنے اپنے مطالبات رکھ دیے ہیں، مطالبات کی منظوری تک ہم ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہیں۔ کوئٹہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ…

عدالت کا 109 افغانوں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم

عدالت کا 109 افغانوں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جمعے کو پشاور ہائی کورٹ میں پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی پی او سی کے لیے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس…

ایک بار پھر سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

ایک بار پھر سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمت کو پر لگ گئے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے اٖضافہ ہو گیا۔ سونے کی قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2…

عمران خان وزیراعظم رہے ہیں، تاریخ رہی ہے کہ پاکستانی وزیراعظم جیل جاتا ہے

عمران خان وزیراعظم رہے ہیں، تاریخ رہی ہے کہ پاکستانی وزیراعظم جیل جاتا ہے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم رہے ہیں اور تاریخ رہی ہے کہ پاکستانی وزیراعظم جیل جاتا ہے۔ وزیراعظم سے کوئی ناراض ہوتا ہے تو پھر جیل کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ پی ٹی…

’پارٹی کسی سے جھگڑا نہیں کریگی‘، گوہر خان پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

’پارٹی کسی سے جھگڑا نہیں کریگی‘، گوہر خان پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے رجسٹرڈ ووٹرز نے آج نئے پارٹی چیئرمین کا انتخاب کیا۔ بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔ چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی نے کہا  ہے کہ عمر ایوب پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔…

بھارت کو 20ووٹوں سے شکست دے کر پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا نائب چیئرمین منتخب ہو گیا

بھارت کو 20ووٹوں سے شکست دے کر پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا نائب چیئرمین منتخب ہو گیا

بھارت کو  20ووٹوں سے شکست دے کر پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا نائب چیئرمین منتخب ہو گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’لائیو منٹ‘ کے مطابق پاکستان 2023ءتا2005ءاس عہدے کے لیے منتخب ہوا ہے۔ گزشتہ جمعہ کے روز فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایگزیکٹو بورڈ کا 218واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایشیاءپیسیفک گروپ سے پاکستان…

بازار، مارکیٹیں کل سے کھول دی جائیں گی، پنجاب حکومت کا سموگ کیخلاف لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان

بازار، مارکیٹیں کل سے کھول دی جائیں گی، پنجاب حکومت کا سموگ کیخلاف لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان

نجی ٹی وی” فوکس نیوز” کےمطابق سموگ میں کمی کی وجہ سے  پنجاب حکومت نے سموگ کے حوالے سے لگائی گئی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہےکہ ریسٹورنٹس ، کاروباری ادارے کل معمول کے مطابق کھلا کریں گے، سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں چھٹیاں 18 دسمبر سے شروع…

فلسطینی طلباء کیلیےاسکالرشپ کا اعلان

فلسطینی طلباء کیلیےاسکالرشپ کا اعلان

‏🔴 وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر کا فلسطینی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ پہلے مرحلے میں فلسطینی طلباء کی فیس معاف کی گئی تھی اور فلسطینی طلباء کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہاسٹل کے چارجز بھی ختم کر دیے گئے ہیں۔ اسکالر شپ کی رقم یکم دسمبر 2023ء کو تمام فلسطینی…

چچی نے آشنا کے ساتھ مل کر بھتجے کو قتل کر کے لاش کو جلا ڈالا

چچی نے آشنا کے ساتھ مل کر بھتجے کو قتل کر کے لاش کو جلا ڈالا

گوجرانوالہ(فوکس نیوز) علاقہ تھانہ واہنڈو تمبولی میں دو روز قبل اغواءکے بعد مارے جانے والے بچے کی قاتلہ اس کی حقیقی چچی نکلی  پولیس کے مطابق اغواء ہونے والے 13 سالے بچے سلیمان کی والدہ سونیا بی بی نے درخواست دی جس میں الزام لگایا کہ اس کا بیٹا گھر سے دو روز قبل سودا…

Translate »