
بلاول بھٹو سے نواز شریف کا مقابلہ ممکن نہیں: طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال بھٹو کو آڑھے ہاتھوں لیا۔ جیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنی سیاسی پوزیشن بہتر کرنے کے لیے ن لیگ پر تنقید کرتے ہیں لیکن وہ نواز شریف کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ انہوں نے…

حکومت نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سابق وزرا، ایم پی ایز اور افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا
صوبہ سندھ کی حکومت نے سابق وزیروں، ایم پی ایز اور افسران کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیاہے ۔سرکاری گاڑیاں تلاش کرنے اور غیر واسطے دار لوگوں کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی، چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر فخر عالم…

ٹریفک پولیس پنجاب نے ریکارڈ قائم کردیا
ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک دن می 74 ہزار سے زائد لائسنس کا اجراء کرکے ریکارڈ قائم کردی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹریفک پولیس نے پنجاب بھر میں 74000 سے زائد ڈرائیونگ لرنر پرمٹ جاری کئے۔ پنجاب کے تمام اضلاع میں سب سے زیادہ لاہور میں 24000 سے زائد لائسنس جاری کیے گئے۔ٹریفک پولیس…