
کراچی سے لاہور جانیوالی’ کراچی ایکسپریس‘ کی پاور وین میں آگ لگ گئی
کراچی سے لاہور جانیوالی’ کراچی ایکسپریس‘ کی پاور وین میں آگ لگ گئی کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس کی پاور وین میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کراچی ایکسریس کی پاور وین میں آگ لگ گئی، آگ کاہنہ ریلوے اسٹیشن کے قریب لگی، جس پر فوری…

’پراجیکٹ نواز شریف‘ کو قوم مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے: پی ٹی آئی
پراجیکٹ نواز شریف کو قوم مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے: پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم پراجیکٹ نواز شریف کو کلی طور پر ٹھکرا چکی ہے، قوم 8 فروری کو ن لیگ کی سیاست کو بھی مسترد کرکے ہمیشہ کیلیے دفن کردے…

ٹنڈو الہ یار سے تیل اور گیس کےذخائر دریافت
سندھ کے ضلع ٹنڈوالہ یار میں تیل اور گیس کے ذخائردریافت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں یہ خبردی گئی ہےکہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹرکھدائی کی جہاں سے 360 بیرل یومیہ خام تیل بھی…

سردیوں کی چھٹیوں کے دوران پرائیویٹ سکولز کھولنے پر پابندی عائد
ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سردیوں کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے تمام سکولوں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی بھی کسی قسم کی اجازت نہیں ہوگی،چھتیوں کے دوران اساتذہ کو بھی سکول…

کراچی:عائشہ منزل پر دکانوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا،2افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات
کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب فرنیچر کی دکانوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، تاہم افسوسناک واقعہ میں 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق آگ بیڈ میٹریس کی دکان میں لگی تھی جس نے قریبی دکانوں اور رہائشی عمارتوں کو…