
پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے: وزیر توانائی خرم دستگیر
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی پروٹیکشن کی بین الاقوامی ایجنسیاں ایک مرتبہ نہیں درجنوں مرتبہ تصدیق کرچکی ہیں، ہمارا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم بالکل محفوظ ہے: خرم دستگیر اسلام آباد: وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ گوجرانوالہ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو…

پاکستان کی ایک اور میگا بجٹ فلم منی بیک گارنٹی کا آفشیل ٹریلر جاری کیے جانے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے
پاکستانی تھرلر, ایکشن اورکامیڈی فلم منی بیک گارنٹی کے اب تک 2 ٹیزر جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ جس میں فلمی شائقین بے صبری سے پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں ۔ فلم کے دوسرے ٹیرز میں وسیم اکرم اور فواد خان کی ایک جھلک بھی جاری…

سولر پینل کے سرمایہ کار اضافی توانائی کی فروخت پر زیادہ منافع جاری رکھنے کے لیے قائل کرنے میں ناکام رہے۔.
سوشل میڈیا پر بھرپور مہم کے باوجود نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو سولر پینل کے سرمایہ کار اضافی توانائی کی فروخت پر زیادہ منافع جاری رکھنے کے لیے قائل کرنے میں ناکام رہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے ایک عوامی سماعت کا انعقاد کیا تاکہ سولر پینل کے شعبے میں…

نو عمر بیٹی کے مبینہ ریپ کا مقدمہ درج
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ بچی کی والدہ نے پولیس کو اطلاع دی کہ ان کے شوہر نے ان کی 14 سالہ بیٹی کو اس وقت ریپ کا نشانہ بنایا جب وہ گھر پر موجود نہیں تھیں۔ متاثرہ بچی کا طبی معائنہ کرنے کے بعد پولیس نے اس بات کی تصدیق کی کہ…

کوئٹہ میں تینوں بھائیوں کا قاتل سگا بھائی نکلا
کوئٹہ: ریلوے کالونی، کوئٹہ میں تینوں بھائیوں کا قاتل سگا بھائی نکلا، پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ریلوے کالونی میں تین بھائیوں کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، قاتل چوتھا سگا بھائی نکلا، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے ماضی سے سیکھا ہے کہ جب ہم اپنے ہاتھ جھاڑ دیتے ہیں اور پیٹ پھیر لیتے ہیں تو ہم اپنے لیے غیر ارادی منفی نتائج اور مزید مسائل پیدا کرتے ہیں۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے طالبان کے ساتھ دنیا کے مضبوط تعلقات کی بحالی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کے حکمرانوں کو دوبارہ عالمی تنہائی کا شکار کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج سے خبردار کیا ہے۔ واشنگٹن کے دورے پر غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو انٹرویو دیتے…

اسلام آباد: سیلاب متاثرین کے ’آنگنوں‘ میں بھی خوشیوں کے پھول کھلنے لگے، کیمپوں میں 19 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں مشکلات میں گھرے سیلاب متاثرین کے فلڈ کیمپوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

وزن کم کرنے والے ملازمین کیلئے لاکھوں روپے انعام کی پیشکش
بھارت میں ایک کمپنی کے چیف ایگزیکٹونے گھر سے کام کرنے کے دوران موٹاپے کا شکار ہونے والے ملازمین کو اپنا وزن کم کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے لاکھوں روپے انعام کی پیشکش بھی کی ہے۔ کمپنی کے سی ای او کا کہنا ہے کہ فٹنس چیلنج کو مکمل کرنے والے ملازمین کی مراعات میں…

خبر شامل کرتے ہیں پنگریو سے فوکس نیوز کے نمائندے سھیل آرائیں کی ریپورٹ کے مطابق
پنگریو ۔۔۔۔۔۔ایم ایم ڈرین میں پڑنے والے شگاف کوایک مہینہ ہوگیا پورے محکمہ آبپاشی سے یہ شگاف تیس روز میں بند نہ ہوسکاشگاف کاسیلابی پانی اب بھی تباہی پھیلارہاہے چاریونین کونسلیں بری طرح متاثر ہیں شگاف بندکرنے کے لیے محکمہ آبپاشی نے جورقم ریلیز کی اس کاآڈٹ کیاجائے تورونگٹے کھڑے ہوجائیں گے جبکہ اس شگاف…

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں پولٹری مصنوعات برآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور کہا تفصیلی وجوہات بعد میں جاری جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پولٹری مصنوعات برآمد پر پابندی سے متعلق پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ جج جسٹس اعجازالااحسن کی سربرای میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل لطیف کھوسہ نے بتایا کہ ہائی کورٹ کو ازخود نوٹس لینے کا اختیارہی نہیں ، درآمد برآمد پالیسی بنانا…