FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Pakistan

قیدیوں پر تشدد کیس،آئی جی جیل خانہ جات پنجاب اور سپرینٹنڈنٹ کیخلاف کارروائی کا حکم

قیدیوں پر تشدد کیس،آئی جی جیل خانہ جات پنجاب اور سپرینٹنڈنٹ کیخلاف کارروائی کا حکم

قانون بہت طاقتور ہے سیکرٹری داخلہ کیخلاف بھی کارروائی ہو سکتی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس اسلام آباد (فوکس نیوز۔ 24 اکتوبر2022ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیدیوں پر تشدد کیس میں آئی جی جیل خانہ جات پنجاب اور سپرینٹنڈنٹ کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں اڈیالہ جیل…

پاک فوج کا سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر دکھ کا اظہار

پاک فوج کا سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر دکھ کا اظہار

ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہے،اللہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات کو بلند کرے،دکھ کی کھڑی میں اللہ تعالیٰ ارشد شریف کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔آئی ایس پی آر اسلام آباد (فوکس نیوز۔ 24 اکتوبر2022ء) آئی ایس پی آر نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر…

قوم کا بیٹا اور سچ کا سپاہی ارشد شریف آج شہید ہو گیا

قوم کا بیٹا اور سچ کا سپاہی ارشد شریف آج شہید ہو گیا

بلاول کانانا بھی گیٹ نمبر4کی پیداوارتھا بلاول وضو کرکےگیٹ نمبر4کانام لیاکرے، شیخ رشید احمد اسلام آباد(فوکس نیوز ۔ 24 اکتوبر2022ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم کابیٹااورسچ کا سپاہی ارشدشریف آج شہید ہوگیا ہے۔ بلاول کانانا بھی گیٹ نمبر4 کی پیداوارتھا بلاول وضو کرکےگیٹ نمبر4کانام لیاکرے۔ سماجی رابطے…

لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی گندم پڑے پڑے خراب ہو گئی

لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی گندم پڑے پڑے خراب ہو گئی

اسٹور میں موجود گندم کو کیڑے لگ گئے،یہ گندم پنجاب سستا آٹا اسکیم میں بھی استعمال کی جا رہی ہے لاہور (فوکس نیوز۔ 23 اکتوبر 2022ء) لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی گندم پڑے پڑے خراب ہوگئی۔صوبائی دارالحکومت میں کروڑوں روپے مالیت کی گندم خراب ہوگئی ہے اور اسٹور میں موجود گندم کو کیڑے لگ…

COAS General Bajwa Says:  Will not take any extension, retire in five weeks, 

COAS General Bajwa Says: Will not take any extension, retire in five weeks, 

RAWALPINDI: Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa Friday said that he will not take an extension and retire after five weeks, Geo News reported, quoting unnamed sources. The COAS, according to the sources,  said that the army will not play any role in politics. It is pertinent to note that the extended term of…

آصف زرداری کو 25 سال پرانے کیسز میں باقاعدہ ریلیف مل گیا

آصف زرداری کو 25 سال پرانے کیسز میں باقاعدہ ریلیف مل گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی 25 سال پرانے کیسز میں بریت کے خلاف نیب کی 4 اپیلیں خارج کر دیں، اپیلیں میرٹ پر خارج کر رہے ہیں۔چیف جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد(فوکس نیوز ۔20 اکتوبر 2022ء) سابق صدر آصف زرداری کو پچیس سال پرانے کیسز میں باقاعدہ ریلیف مل گیا ۔…

سوات میں وین پر حملہ دہشت گردی نہیں بلکہ غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ تھا

سوات میں وین پر حملہ دہشت گردی نہیں بلکہ غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ تھا

حملے میں ٹارگٹ سکول کے بچے نہیں بلکہ وین ڈرائیور تھا ‘ملزمان اور مقتول رشتہ دار ہیں اور ان کا آپس میں سالے بہنوئی کا تعلق ہے.انسپکٹرجنرل پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری سوات(فوکس نیوز۔20 اکتوبر ۔2022 ) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل چار باغ میں ایک سکول وین پر حملے اور ڈرائیور…

سارہ قتل کیس میں ملزم شاہنواز کی والدہ کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مںظور

سارہ قتل کیس میں ملزم شاہنواز کی والدہ کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مںظور

سیشن عدالت کا چالان جمع نہ ہونے پر تفتیشی افسر پر اظہار برہمی،14 دن گزر چکے چالان جمع نہیں کرایا گیا،عدالت کے ریمارکس اسلام آباد (فوکس نیوز۔ 20 اکتوبر 2022ء) سیشن عدالت اسلام آباد نے سارہ قتل کیس میں ملزم شاہنواز کی والدہ کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظو کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

بلوچستان میں سیلاب نے ایک لاکھ 17 ہزار 400 ایکڑ یا 43 فیصد فصلوں اور تقریباً 35 ہزار ایکڑ یا 30 فیصد باغات کو نقصان پہنچایا ہے

بلوچستان میں سیلاب نے ایک لاکھ 17 ہزار 400 ایکڑ یا 43 فیصد فصلوں اور تقریباً 35 ہزار ایکڑ یا 30 فیصد باغات کو نقصان پہنچایا ہے

فصلوں کو سب سے زیادہ نقصان لسبیلہ، پشین اور جھل مگسی میں ہوا جبکہ باغات سب سے زیادہ قلعہ سیف اللہ، خاران اور پشین میں متاثر ہوئے.صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی اقوام متحدہ کے اداروں کے تعاون سے تیارکردہ رپورٹ کوئٹہ(فوکس نیوز۔19 اکتوبر ۔2022 ) بلوچستان میں فوری ضررویات کی جائزے پر مبنی رپورٹ میں…

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، شرکا کا نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، شرکا کا نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں،ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی قوانین کااحترام کرتے ہیں۔آئی ایس پی آر راولپنڈی (فوکس نیوز۔ 18 اکتوبر2022ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ڈی جی آئی ایس…

Translate »