
پاکستان میں مہنگائی کا 47سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
پاکستان میں مہنگائی کا 47سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ڈیلی پاکستان کے مطابق پاکستان میں شرح مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4فی صد تک ہو چکی ہے، جس سے ملک میں میں مہنگائی کا 47سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی 31فی صد رہی جو اگست میں…

جنید خان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر
جنید خان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جنید خان کو انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ جنید خان کو ریحان ریاض کی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے بولنگ کوچ بنایا گیا ہے لیکن جنید خان نے فیملی ایمرجنسی کی…

نواز شریف کے پیچھے جس کا بھی ہاتھ ہو وزیراعظم بننے نہیں دیں گے: منظور وسان
نواز شریف کے پیچھے جس کا بھی ہاتھ ہو وزیراعظم بننے نہیں دیں گے: منظور وسان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹئیرئین کے رہنما منظور وسان کے این اے202 خیرپور سے کاغذات نامزدگی منظور ہوچکے ہیں انہوں نے کہاہے کہ نوازشریف کے پیچھے جس کا بھی ہاتھ ہوا، پھر بھی وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ نجی ٹی…

میڈیکل سٹورز مالکان نے خطرناک کھیل شروع کر دیاتفصیل جانئے
میڈیکل سٹورز مالکان نے خطرناک کھیل شروع کر دیاتفصیل جانئے خشک سردی پڑنے کی وجہ سے جہاں نمونیا کی وبا پھیلنے چکی ہے وہاں میڈیکل سٹورز مالکان نے خطرناک کھیل کھیلنا شروع کر دیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نمونیا جیسی جان لیوا مرض کیلئے تیار کی جانے والی ویکسین میڈیکل سٹور مالکان نے بلیک…

نئے سال کا آغاز سب سے پہلے کس ملک سے ہو گا؟
نئے سال کا آغاز سب سے پہلے کس ملک سے ہو گا؟ نئے سال کا سورج سب سے پہلے نیوزی لینڈ والوں کو سلام پیش کرے گا۔ نجی ٹی وی فوکس نیوز کےمطابق دنیا کے مختلف ممالک میں نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع کی جا چکی ہیں ، نئے سال کی تقریبات کا…

ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ افراد کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے بجلی اور ٹیلیفون کے کنکشنز منقطع کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا…