FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Pakistan

آئندہ انتخابات  میں علیمہ خان  بھی حصہ لیں گی؟

آئندہ انتخابات میں علیمہ خان بھی حصہ لیں گی؟

نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق عمران خان کی بہن  علیمہ خان کاکہناتھا کہ میں الیکشن میں حصہ نہیں لے رہی،پورا عدالتی نظام ان کو سپورٹ کر رہا ہے ،ان کا کہناتھا کہ  اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا ہی  زبردست فیصلہ سنایا ہے  کہ جیل ٹرائل بالکل نہیں ہونا چاہئے۔

سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کا خدشہ

سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کا خدشہ

نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق سینٹرل پاور کمپنی گدو کی بجلی کی قیمتوں کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں ہیں،درخواست میں  موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ گیس مہنگی ہونے کے باعث ناگزیر ہے،اپیل ہے کہ بجلی کی  پیداواری قیمت 14روپے 93پیسے فی یونٹ مقرر کر…

سائفر کیس میں  چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر وفاق اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دئیے گئے

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر وفاق اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دئیے گئے

سپریم کورٹ نے شفاء کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت…

لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ،6 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ،6 پولیس اہلکار شہید

وزیرا عظم کی دہشت گردوں کے حملے کی مذمت،مادر وطن پر جان قربان کرنے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے،شہباز شریف لکی مروت (فوکس نیوز۔ 16 نومبر 2022ء) لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ ڈاڈیوالہ کی…

بجلی 2 روپے 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

بجلی 2 روپے 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

Preparation to increase the price of electricity by Rs 2 18 paise per unit

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا دورانِ سفر سامان غائب ہو گیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا دورانِ سفر سامان غائب ہو گیا

During the journey of the Special Assistant to the Prime Minister, the luggage disappeared

عمران خان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے

عمران خان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے

عمران خان اپنے پاؤں پر وزن ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ڈاکٹر زشوکت خانم ہسپتال لاہور(فوکس نیوز۔ 12 نومبر 2022ء) شوکت خانم ہسپتال سے ڈاکٹر الیاس کی سربراہی میں دو رکنی میڈیکل ٹیم زمان پارک پہنچ گئی،میڈیکل ٹیم نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا طبعی معائنہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان اور…

علی سرفراز کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا

علی سرفراز کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا

علی سرفراز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے لاہور (فوکس نیوز۔ 12 نومبر 2022ء) علی سرفراز کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ علی سرفراز کو ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعینات کیا گیا،علی سرفراز کی بطور…

Translate »