
چین میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ، اب تک کیا معلوم ہو سکا؟
اقوام متحدہ کے ادارے ڈبلیو ایچ اوکی جانب سے چین میں سانس کی بیماریوں اور نمونیا کے کیسز میں اضافے سے متعلق مزید معلومات کی درخواست کے بعد اس معاملے پر عالمی توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تائیوان نے عمر رسیدہ افراد، نوجوانوں اور کمزور قوت مدافعت رکھنے والوں…

جنوبی غزہ پر اسرائیل کے شدید حملے، شہریوں کی ہلاکتوں کے خدشات
اسرائیل نے ہفتے کو غزہ کی پٹی پر مختلف اہداف پر بمباری کی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق حماس کے ساتھ ایک ہفتے تک جاری رہنے والی جنگ بندی کے فورا بعد اسرائیل کے نئے حملوں میں بہت زیادہ شدت آئی ہے۔ اس نے شہریوں کی ہلاکتوں کے بارے میں…

عرفان پٹھان کو 5 سال ڈیٹ کیا، گمبھیر بھی مسڈ کالز دیتے تھے: بھارتی اداکارہ کا انکشاف
بولی ووڈ اداکارہ پائل گھوش نے دعویٰ کیا ہے کہ ’انہوں نے سابق انڈین کرکٹر عرفان پٹھان کو پانچ سال تک ڈیٹ کیا۔ ‘ پائل گھوش نے جمعے کو ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک ٹویٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ ’سابق انڈین کرکٹر گوتم گمبھیر انہیں باقاعدگی سے مسڈ کالز کیا کرتے تھے۔ عرفان…

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا قدیم ترین دستی کلہاڑا دریافت
سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا قدیم ترین دستی کلہاڑا دریافت ہوا ہے جو کہ قبل از تاریخ دور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی لمبائی تقریبا بیس انچ سے زیادہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے خبر کے مطابق سعودی عرب کے علاقے الولا میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایسا دستی کلہاڑا دریافت…

’کون بنے گا کروڑ پتی،‘ آٹھویں جماعت کے طالب علم نے ریکارڈ قائم کردیا
ہندوستان کے مشہور ترین گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں ایک 14 سالہ لڑکے نے ایک کروڑ روپے جیت کرنیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق آٹھویں جماعت کے طالبِ علم ماینک گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں ایک کروڑ روپے جیتنے والے سب سے کم عمر…

سری لنکا کا 7ممالک کے لیے فری سیاحتی ویزوں کا اعلان
سری لنکا نےبھارت سمیت سات دوسرے ممالک کے شہریوں کو فری سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ امیگریشن(سری لنکا )کی جانب سے فری ویزے جاری کرنے کا فیصلہ ملک کے سیاحتی سیکٹر کو ترقی دینے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ بات یاد رہے کہ اکتوبر میں سری لنکا کی کابینہ نے…

کینیڈا: خاتون کی اپنا آدھا ‘بیڈ’ کرائے پر دینے کی پیشکش، کرایہ کتنا مانگا؟
آج تک آپ نے گھروں کو کرائے پر دینا اور کرائے کے گھروں میں رہنا تو بہت سنا ہے لیکن کیا کوئی سوچ بھی سکتا ہے کہ کوئی خاتون اپنا آدھا بستر ہی کرائے پر دینے کی پیشکش کرسکتی ہے؟ جی ہاں! ایسا حال ہی میں کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والی خاتون…

امریکہ میں 3فلسطینیوں پر فائرنگ کا واقعہ ، میا خلفیہ کھل کر بول پڑیں
فحش فلموں کی سابق لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف شروع سے ہی کھل کر آواز اٹھاتی آرہی ہیں اور اب امریکہ میں تین فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ کے واقعے پر بھی وہ چپ نہیں رہ سکیں او راس حوالے سے انہوں نے انسانی حقوق کے کارکن ارجن…