FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

International

پاکستان ویمنز ٹیم کی پہلی بار کیویز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں فتح حاصل کرے کے تاریخ رقم کر دی

پاکستان ویمنز ٹیم کی پہلی بار کیویز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں فتح حاصل کرے کے تاریخ رقم کر دی

پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم  نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت لی۔ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 10 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی ہے۔ پاکستانی ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز…

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری ، 50 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری ، 50 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

اسرائیل نے فلسطینی , حماس کے خلاف کارروائی کا بہانہ بنا کر زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا، درجنوں ٹینک ،بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس تک پہنچا دیے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر شدید بمباری کی جس…

جاپان میں ہونے والے ایسے کام جو آپ نے کبھی دیکھے نہ سنے

جاپان میں ہونے والے ایسے کام جو آپ نے کبھی دیکھے نہ سنے

دوستو جاپان جیسے ترقی یافتہ ملک میں ایسے کام ہوتے ہیں جن کے بارے میں آپ جان جائیں تو آپ کی ہنسی نہ رکے۔۔۔بلکہ ان کی کچھ رسمیں ایسی ہیں جو بہت ہی عجیب اور دنیا کے مقابلے میں الٹ ہیں۔۔۔آ ج کی تحریر میں ہم اپ کس ایسے کی 9 کاموں کے بارے میں…

دنیا کا معمر ترین کچھوا 191 برس کا ہوگیا

دنیا کا معمر ترین کچھوا 191 برس کا ہوگیا

اگر کوئی یہ سمجھتاہن میں یہ ہے کہ صرف انسان ہی زندگی کی 100بہاریں دیکھنے والااس دنیا کا واحد جاندار ہے تو یقیناً یہ اُس کی غلط فہمی ہے کیونکہ برطانیہ میں ایک ایسا کچھوا بھی موجود ہے جو زندگی کی191 بہاریں دیکھ چکا ہے۔ برطانیہ کے ایک جزیرے سینٹ ہیلینا کے ایک پارک میں…

وزیر اعظم  انوار الحق کاکڑ نے کہا: اگر غزہ پر بمباری بند نہ کی گئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا: اگر غزہ پر بمباری بند نہ کی گئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر غزہ کی پٹی پر بمباری بند نہ کی گئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسکائی نیوز العربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کوپ 28 کےکامیاب انعقاد پر یو اے ای کی قیادت کو…

انسانیت آج بھی زندہ ہے۔نرس نے جگر کا ٹکڑا عطیہ کرکے بچے کی جان بچالی

انسانیت آج بھی زندہ ہے۔نرس نے جگر کا ٹکڑا عطیہ کرکے بچے کی جان بچالی

سعودی عریبیہ میں القطیف سینٹرل ہسپتال کی سعودی نرس زھرا الزوری نے اپنے جگر کا ایک حصہ عطیہ کرکے بچے کی جان بچا لی۔ سعودی میڈیا سے بات کرتے ہوئے نرس نے اپنے اس متاثر کن تجربے کے بارے میں بتایا اور احساسات بھی شیئر کیے۔ زھرا الزوری کا کہنا ہے وہ اس بات پر…

ایکشن سے بھرپور فلم ’اینیمل‘ باپ کے پیار کے لیے ترستے بیٹے کی کہانی

ایکشن سے بھرپور فلم ’اینیمل‘ باپ کے پیار کے لیے ترستے بیٹے کی کہانی

بالی وڈ کے کمرشل سینما کی سلطنت  میں ’خان‘  کے بعد کوئی اداکار چھا جانے کا دم رکھتا ہے تو ہماری  رائے میں وہ اداکار رنبیر کپور ہوں گے۔ رنبیر کپور نے اینگری مین کا ٹائٹل بولی ووڈ اداکار اجے دیوگن سے چھین لیا ہے اور یہ دکھا دیا ہے کہ گرج دار آواز، جان…

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا

انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص پاسورڈ کی مدد سے چھپا سکیں گے۔ اس نئے فیچر کو صارفین کے لیے پرائیویسی کو…

باپ نے سکول ٹیچر کو اغوا کر کے بیٹی کی شادی کروا دی

باپ نے سکول ٹیچر کو اغوا کر کے بیٹی کی شادی کروا دی

بھارت کی ریاست بہار کے ایک سکول ٹیچر کو اغوا کرنے کے بعد زبردستی اس کی شادی اغوا کار کی بیٹی سے کروادی گئی۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق سکول ٹیچر گوتھم کمار کو کچھ لوگ اپنے ساتھ اغوا کر کے لے گئے اور 24 گھنٹوں کے اندر ایک اغوا کار کی بیٹی سے…

عدالت کا 109 افغانوں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم

عدالت کا 109 افغانوں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جمعے کو پشاور ہائی کورٹ میں پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی پی او سی کے لیے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس…

Translate »