امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان پر عمران خان کا سخت ردعمل
سابق وزیراعظم نے جو بائیڈن سے 2 سوالات پوچھ لیے‘ خارجہ پالیسی پر حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا اسلام آباد ( فوکس نیوز ۔ 15 اکتوبر 2022ء ) پاکستان سے متعلق بیان پر سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے 2 سوالات پوچھ لیے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی…
پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے
پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، خدشہ ہے اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا الزام واشنگٹن (فوکس نیوز ۔ 15 اکتوبر 2022ء ) امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہونے کا الزام عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی میں خطاب…
عراق کے دارالحکومت بغداد پرراکٹ حملہ کیا گیا
غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد پر راکٹ فائر کیے گئے۔ راکٹ حملے میں گرین زون کو نشانہ بنایا گیا بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد پرراکٹ حملہ کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد پر راکٹ فائر کیے گئے۔ راکٹ حملے میں گرین زون کو نشانہ بنایا گیا جہاں تمام اہم دفاتراور…
دیپیکا پڈوکون نے شوہر رنویر سنگھ سے طلاق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے شوہر رنویر سنگھ سے طلاق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ ممبئی: بالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے شوہر رنویر سنگھ سے طلاق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ دیپیکا گزشتہ روز برطانوی شاہی خاندان کی منحرف…
تین ملزموں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلا دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد نذر آتش کرنے کا المناک اور انسانیت سوز واقعہ جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ میں تین ملزموں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد نذر آتش کرنے کا المناک…
روسی قید میں یوکرین کے فوجی کے ساتھ کیا ہوا؟
غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے اپنے فوجی کی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر انٹرنیٹ پر صارفین دکھ کا اظہار کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جس فوجی کی تصویر جاری کی گئی اسے رواں سال یوکرین کے شہر ماریوپول میں پکڑا گیا تھا۔ یوکرین کے فوجی کے ہاتھ اور چہرے پر…
بھارت میں درگا پوجا کے دوران آرتی کی رسم جاری تھی کہ پنڈال میں خوفناک آگ
بھارت میں درگا پوجا کے دوران آرتی کی رسم جاری تھی کہ پنڈال میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 67 زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے بھا دوہی میں ایک بڑے پنڈال میں خوفناک آگ لگنے سے 70 کے قریب…
سابق ایرانی صدر کی بیٹی فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو دارالحکومت تہران سے گرفتار
ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک گیر مظاہروں کی حمایت کرنے کے جرم میں سابق ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایران میں پولیس کی حراسٹ میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ان مظاہروں کی…
ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت پر احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی
یکطرفہ میڈیا کوریج اور ملک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی کے الزام میں ایران نے برطانیہ اور ناروے کے سفیروں کو طلب کیا اور مظاہرین کے حق میں امریکی حمایت پر کڑی تنقیدکی ۔ خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی زیرحراست مہسا امینی دل کا دورہ پڑنے سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں۔…
پیرس: فرانس میں ایک کارگو طیارہ لینڈنگ کے وقت جھیل میں ڈوبنے سے بچ گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس سے ٹیک آف کرنے والا ایک کارگو طیارہ مونٹ پیلیئر ائیرپوررٹ پر لینڈنگ کے دوران بے قابو ہوگیا اوررن وے سے نکل کر جھیل کے کنارے جا کر رک گیا۔ بوئنگ 737 طیارے کا اگلا حصہ اس انداز سے کنارے پر جا کراٹک گیا جیسے کوئی بحری جہاز نگر انداز…