
سموگ کے خطرات کی پیش نظر پنجاب ایک دفعہ پھر حکومت نے نجی سکولوں پر نئی قدغن لگا دی
سموگ کے خاتمے کے لیے پنجاب حکومت نے طالب علموں کے سکول آنے جانے کے حوالے سے نجی سکولوں پر نئی پابندی لگا دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نگران صوبائی حکومت کی طرف سے نجی سکولوں کو پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنے کم از کم 60فیصد طالب علموں کے لیے سکول…

دل کی بیماریوں کے حوالے سے سائینسدانوں کی بڑی کامیابی
ہارٹ اٹیک آنے سے پہلےاس کے امکانات کے بارے میں جاننا مزید آسان ہوگیا، سائنسدانوں نے امراض قلب کی تشخیص کے سلسلے میں بہت بڑی کامیابی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کے ماہرین صحت نے قبل از وقت دل کے دورے پڑنے سمیت دل کی دوسری بیماریوں کی بہتر تشخیص کے لیے نئے بلڈ…

ایک صحتمند مرد کے عورت سے جماع کرنے کے بعد جو منی خارج ہوتی وہ کہاں جاتی ہے؟
ایک صحتمند مرد کے عورت سے جماع کرنے کے بعد جو منی خارج ہوتی ہے اس میں 400 ملین سپرمز موجود ہوتے ہیں۔ لہذا ، منطق کے مطابق، اگر اس مقدار میں نطفہ کو رحم میں جگہ مل جاتی ہے تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے! جبکہ یہ 400 ملین اسپرم ، ماں کی بچہ…

امریکہ میں لیڈی ڈاکٹر کی خوبصورتی مریضوں کے لیے خطرہ بن گئی
امریکہ میں ایک لیڈی ڈاکٹر نے شکایت کی ہے کہ اس کے مریض اسے سنجیدہ نہیں لیتے ان کی طرف سے اس کا ایسا سبب بیان کیا گیا ہے کہ سن کر آپ کے لیے یقین کرنا مشکل بہت مشکل ہو جائے گا۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق سٹیسی نیٹو نامی یہ ڈاکٹر امریکی شہر لاس…

اگر آپ بھی ہاتھوں کو نرم کرنے کیلیے ویزلین استعمال کرتے ہیں تو اس میں یہ ایک چیز ملا لیں اور رزلٹ ڈبل
ہمارےگھروں میں سردیوں کے موسم میں سردی سے زیادہ خشکی ہوتی ہے، ہر کوئی ضرورت سے زیادہ خشک ہوتی جلد سے پریشان ہے جبکہ اس وجہ سے کچھ لوگوں کی جلد سے تو خون بھی آنے لگتا ہے۔ ایسے میں سب سے زبردست جو چیز ہے وہ ہے ویزلین (پیٹرولیم جیلی)۔ لیکن آج ہم آپ…

پان اور گٹکا کھانے سے دانت بالکل خراب ہوگئے ہیں ۔۔ ٹوتھ وائٹننگ کا 20 ہزار کا ٹریٹمینٹ کروانے کے بجائے ایلوویرا سے دانت چمکانے کا آسان طریقہ جانیں
لوگ دانت باقاعدگی سے صاف نہیں کرتے اور پھر پان سگریٹ اور گٹکے کی لت سے دانت مزید خراب ہوجاتے ہیں. یہ بدنما دھبے کوئی قدرتی چیز نہیں ہیں جنھیں نظر انداز کیا جائے بلکہ بری عادتوں کا نتیجہ ہیں اس لئے پوری شخصیت کو داغدار کرتے ہیں. البتہ مہنگے ٹریٹمینٹ کے بجائے ایک بار…

انسانیت آج بھی زندہ ہے۔نرس نے جگر کا ٹکڑا عطیہ کرکے بچے کی جان بچالی
سعودی عریبیہ میں القطیف سینٹرل ہسپتال کی سعودی نرس زھرا الزوری نے اپنے جگر کا ایک حصہ عطیہ کرکے بچے کی جان بچا لی۔ سعودی میڈیا سے بات کرتے ہوئے نرس نے اپنے اس متاثر کن تجربے کے بارے میں بتایا اور احساسات بھی شیئر کیے۔ زھرا الزوری کا کہنا ہے وہ اس بات پر…

چین میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ، اب تک کیا معلوم ہو سکا؟
اقوام متحدہ کے ادارے ڈبلیو ایچ اوکی جانب سے چین میں سانس کی بیماریوں اور نمونیا کے کیسز میں اضافے سے متعلق مزید معلومات کی درخواست کے بعد اس معاملے پر عالمی توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تائیوان نے عمر رسیدہ افراد، نوجوانوں اور کمزور قوت مدافعت رکھنے والوں…

صبح جلد اٹھنےکے حیران کن فوائد جانیے
روزانہ صبح جلدی اٹھنے سے ہماری صحت پر بہت ہی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور دن کا آغاز بھی بہتر طریقے سے ہوتا ہے۔ غیرملکی ویب سائٹ میں شائع ایک مضمون کے مطابق جلدی اٹھنے سے ہمارے جسم کی بائیولوجیکل کلاک باقاعدہ طور پر کام کرتی ہے اور ہم اچھی طرح نیند پوری کرتے…