FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Crime

84 kg hashish was recovered from the secret compartments of the vehicle, 2 accused were arrested

84 kg hashish was recovered from the secret compartments of the vehicle, 2 accused were arrested

The anti-narcotics force recovered hashish worth lakhs of rupees while operating at Gadani, while two accused were detained. ANF conducted an operation against drug dealers near Quetta Highway Gadani near Lasbela. In this operation, 84 kg of hashish was recovered and 2 accused were arrested.

ٹرین کی کھڑکی سے فون چھیننے کی کوشش، چور پکڑا گیا

ٹرین کی کھڑکی سے فون چھیننے کی کوشش، چور پکڑا گیا

ہار میں چلتی ٹرین سے چھینا جھپٹی کی وارداتیں عام ہیں، ایسے ہی ایک چور ٹرین کی کھڑکی سے مسافر کا فون چھیننے کی \کوشش کر رہا تھا جسے شہریوں نے پکڑ لیا اور ٹرین چل پڑی۔  

سزا کالعدم، مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں بری

سزا کالعدم، مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں بری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس سے بری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ اسلام آباد…

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا ڈرائیور تیزاب حملے میں جھلس گیا

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا ڈرائیور تیزاب حملے میں جھلس گیا

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد کا ڈرائیور کراچی کے علاقے صدر میں تیزاب کے حملے میں شدید جھلس گیا۔ تیزاب گردی کے واقعے میں دو بچوں سمیت تین افراد معمولی زخمی ہوئے۔ پریڈی پولیس کے مطابق واقعہ ایم اے جناح روڈ سے صدر ایمپریس مارکیٹ کی طرف آتے ہوئے پیش آیا۔…

سائفر لیک پر عمران خان کا ردّعمل آگیا

سائفر لیک پر عمران خان کا ردّعمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کو شہبازشریف وغیرہ نے لیک کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سائفر لیک پر ردعمل دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ بڑا اچھا کیا انہوں نے لیک کردیا، میں تو کہتا ہوں کہ پورا سائفر ہی لیک ہوجائے تاکہ…

’امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف کھیلنا ہے‘ عمران خان کی آڈیو سامنے آ گئی

’امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف کھیلنا ہے‘ عمران خان کی آڈیو سامنے آ گئی

امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو سامنے آ گئی۔ اس آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے اس کے اوپر کہ یہ…

لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے یکم ربیع الاول 28 ستمبر جبکہ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے یکم ربیع الاول 28 ستمبر جبکہ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے۔ چاند کی شرعی رویت کا اعلان چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے یکم ربیع الاول 28 ستمبر 2022 جبکہ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر اتوار کو ہونے کا امکان ظاہر کیا…

مقام ابراہیم (ع) مکہ میں | تاریخ

مقام ابراہیم (ع) مکہ میں | تاریخ

جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ تعالی کا حکم ہوا کہ خانہ کعبہ کی تعمیر کریں تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالی کے حکم سے خانہ کعبہ کی تعمیر شروع کر دی۔ تعمیر کرتے کرتے جب خانہ کعبہ کی دیواریں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے سر سے اونچی ہوگی اور آپ کے…

طالبان حکومت نے گزشتہ ایک برس میں افغانستان آنے والے 4100 سے زائد غیرملکی شہریوں سے ویزا فیس کی مد میں 10 لاکھ ڈالر سے زائد حاصل کیے

طالبان حکومت نے گزشتہ ایک برس میں افغانستان آنے والے 4100 سے زائد غیرملکی شہریوں سے ویزا فیس کی مد میں 10 لاکھ ڈالر سے زائد حاصل کیے

کابل میں افغانستان کے محکمۂ پاسپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر شرشاہ قریشی نے منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ”ہم یومیہ چار ہزار تک پاسپورٹس جاری کر رہے ہیں اور ہمارا عزم ہے کہ اس تعداد کو 10 ہزار تک لے جایا جائے۔” واضح رہے کہ طالبان کے طرزِ حکمرانی سے خوفزدہ، بھوک…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ نےممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ اکبر ایس بابر کے وکیل کی جانب سے کیس میں فریق بننے کی استدعا کی گئی تو پی ٹی آئی کے وکیل…

Translate »