FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Crime

لاہور: انجکشن کے ذریعے نشہ کرنیوالے 40 فیصد افراد کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور: انجکشن کے ذریعے نشہ کرنیوالے 40 فیصد افراد کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور کی سڑکوں پر انجکشن کے ذریعے نشہ کرنے والے 40 فیصد افراد کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ فٹ پاتھوں پر منشیات کے عادی افراد روزانہ تقریباً 4 سے 5 انجکشن استعمال کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مریضوں کی مناسب دیکھ بھال اور آگاہی سے اس بیماری کا خوف…

چچی نے آشنا کے ساتھ مل کر بھتجے کو قتل کر کے لاش کو جلا ڈالا

چچی نے آشنا کے ساتھ مل کر بھتجے کو قتل کر کے لاش کو جلا ڈالا

گوجرانوالہ(فوکس نیوز) علاقہ تھانہ واہنڈو تمبولی میں دو روز قبل اغواءکے بعد مارے جانے والے بچے کی قاتلہ اس کی حقیقی چچی نکلی  پولیس کے مطابق اغواء ہونے والے 13 سالے بچے سلیمان کی والدہ سونیا بی بی نے درخواست دی جس میں الزام لگایا کہ اس کا بیٹا گھر سے دو روز قبل سودا…

واپڈا ملازمین کی غنڈہ گردی عروج پر

واپڈا ملازمین کی غنڈہ گردی عروج پر

واپڈا ملازمین کی غنڈہ گردی عروج پر ۔ نجی اخبار کے مالک پر قاتلانہ حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا نجی ٹی وی فوکس نیوز کے مطابق واہنڈو قاسم چوہان نیوز رپورٹر اور رانا قاسم ڈالیانوالی واہنڈو واپڈا والے کا بل کے لین دین پر جگڑا ہوا۔ واہنڈو شدید تلخ کلامی کے بعد معاملہ…

’لاہور کی تاریخ کا بڑا فراڈ‘، 200 سے زائد شہری 11 ارب روپے گنوا بیٹھے

’لاہور کی تاریخ کا بڑا فراڈ‘، 200 سے زائد شہری 11 ارب روپے گنوا بیٹھے

لاہور کے رہائشی ذوالفقار علی نے اپنے گھر میں موجود زیور اور گاڑی کو بیچ کر ایک نجی کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ انہیں اپنی بیٹیوں کی شادی کے لئے مناسب حالات فراہم ہو سکیں۔ انہوں نے گھر کے تمام افراد سے رقم جمع کی اور وقفے وقفے سے کمپنی میں…

امریکہ میں 3فلسطینیوں پر فائرنگ کا واقعہ ، میا خلفیہ کھل کر بول پڑیں

امریکہ میں 3فلسطینیوں پر فائرنگ کا واقعہ ، میا خلفیہ کھل کر بول پڑیں

فحش فلموں کی سابق لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف شروع سے ہی کھل کر آواز اٹھاتی آرہی ہیں اور اب امریکہ میں تین فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ کے واقعے پر بھی وہ چپ نہیں رہ سکیں او راس حوالے سے انہوں نے انسانی حقوق کے کارکن ارجن…

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو سخت سزا سنا دی

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو سخت سزا سنا دی

پاک فوج نے اپنے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر ریٹائرڈ عادل فاروق…

ممبئی: نشہ خریدنے کے لیے والدین نے 74 ہزار روپے میں بچے فروخت کر دیے

ممبئی: نشہ خریدنے کے لیے والدین نے 74 ہزار روپے میں بچے فروخت کر دیے

ممبئی (انڈیا) میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں نشہ خریدنے کے لیے والدین نے اپنے دو بچے صرف 74 ہزار روپے میں فروخت کر دیے۔ فوکس نیوز کے مطابق ممبئی کرائم برانچ نے جمعے کو اندھیری کے علاقے میں میاں بیوی سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر…

کیا آپ شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ کے اصلی رئیس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟ وہ اصل میں کون تھا؟

کیا آپ شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ کے اصلی رئیس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟ وہ اصل میں کون تھا؟

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے کنگ خان کہلانے والے اداکار شاہ رخ خان کی فلم رئیس کا ایک ڈائیلاگ ہے، ’امی جان کہتی تھیں کوئی دھندا چھوٹا نہیں ہوتا اور دھندے سے بڑا کوئی دھرم نہیں ہوتا۔‘ یہ ڈائیلاگ کہیں نہ کہیں انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے عبد اللطیف نامی شخص پر صادق آتا…

FIA contacts Interpol for Moonis’s extradition

FIA contacts Interpol for Moonis’s extradition

The Government Examination Organization (FIA) has moved toward Interpol for the removal of PTI pioneer Moonis Elahi, who has been out of the country for the past numerous months. Last week, a responsibility court had pronounced Moonis a broadcasted wrongdoer in a defilement case. As per sources, the FIA on the guidance of the guardian…

گاڑی کی ٹکر مارکے موت کے گھاٹ اتارنے والے  6افراد کے مرکزی ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا-

گاڑی کی ٹکر مارکے موت کے گھاٹ اتارنے والے 6افراد کے مرکزی ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا-

ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ طور پر گاڑی کی ٹکر سے 6افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ کروالیا گیا۔ ملزم کی عمر کے تعین کے بعد پولیس اپنی تحقیقات کو مزید آگے بڑھائے گی۔پولیس نے کارسوار ملزم افنان کا اوسیفیکشن ٹیسٹ کروایا۔ دوسری جانب افنان کے…

Translate »