
میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکل آیا
گوہاٹی میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سانپ اس وقت نظر آیا، جب بھارتی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ کر رہی تھی اور 7 اوور مکمل ہوگئے تھے۔ گراؤنڈ میں سانپ کی موجودگی پاکر میچ کو تھوڑی دیر کے لیے روک دیا گیا تھا انتظامیہ کی جانب سے سانپ کو باہر نکالے…

پاکستان تحریک انصاف کے تحت اتوار 12 ربیع الاول، 9 اکتوبر کو رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس منعقد ہوگی۔
پی ٹی آئی سینیٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ سال عمران خان نے ماہ ربیع الاول سرکاری سطح پر شایان شان طریقے سے منایا تھا۔

بڑا انسان کون ہے؟ ’بگ بی‘ نے مختصر سی کہانی سے سمجھا دیا
انہوں نے بتایا کہ حقیقت میں بڑا انسان وہ نہیں ہے جس کا قد ، رتبہ بڑا ہو یا مال و دولت میں دیگر سے زیادہ ہو۔ حقیقتاً بڑا شخص وہ ہے جو دوسروں کو عزت دے، مان دے، اس بات کو درگزر کرتے ہوئے کہ سامنے والا امیر ہے یا غریب یا پھر کس…

انگلینڈ کیخلاف چھٹا میچ کیوں ہارے! کپتان بابر اعظم نے وجہ بتادی
انہوں نے کہا کہ اندازہ یہی تھا کہ اچھا اسکور بنایا ہے، دس سے پندرہ رنز مزید بن سکتے تھے واضح رہے کہ چھٹے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر 7 میچوں کی سیریز 3-3 سے برابر کردی ہے۔ پاک انگلینڈ سیریز کا ساتواں اور آخری…