FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Blog – 4 Column

پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے: وزیر توانائی خرم دستگیر
پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے: وزیر توانائی خرم دستگیر

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی پروٹیکشن کی بین الاقوامی ایجنسیاں ایک مرتبہ نہیں درجنوں مرتبہ تصدیق کرچکی ہیں، ہمارا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم بالکل محفوظ ہے: خرم دستگیر اسلام آباد: وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ گوجرانوالہ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو…

پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے
پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے

پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، خدشہ ہے اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا الزام واشنگٹن (فوکس نیوز ۔ 15 اکتوبر 2022ء ) امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہونے کا الزام عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی میں خطاب…

ملک کے حساس اضلاع میں پولیو کی خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ملک کے حساس اضلاع میں پولیو کی خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

اسلام آباد : ملک کے حساس اضلاع میں پولیو کی خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیو کے حوالے سے ملک کے حساس اضلاع میں خصوصی مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

خاتون جج سے متعلق بیان کا کیس :عمران خان کی ضمانت منظور
خاتون جج سے متعلق بیان کا کیس :عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: سیشن عدالت نے عمران خان کے خلاف اشتعال انگیزی اور خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیسز میں ضمانت کنفرم کر دی۔ خاتون جج سے متعلق بیان کا کیس :عمران خان کی ضمانت منظورشاہ خالد 13 اکتوبر 2022اسلام آباد: سیشن عدالت نے عمران خان کے خلاف اشتعال انگیزی اور خاتون جج کو دھمکیاں…

نایاب نسل کا ”مشہور“ بھولہ نامی ببر شیر زندگی کی جنگ ہار گیا
نایاب نسل کا ”مشہور“ بھولہ نامی ببر شیر زندگی کی جنگ ہار گیا

بہاولپور کے شیر باغ چڑیا گھر میں 32 سال کی طویل عمر پانے والا پائنیر نایاب نسل کا ”مشہور“ بھولہ نامی ببر شیر زندگی کی جنگ ہار گیا۔ اس حوالے سے شیر باغ چڑیا گھر کے کیوریٹر کا کہنا ہے کہ ببر شیر بھولہ 1990 میں بہاولپور کے چڑیا گھر میں پیدا ہوا تھا۔ کیوریٹر…

سری لنکا نے قومی ویمنز ٹیم کو ایک رن سے شکست دیکر ویمنز ایشیاکپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔
سری لنکا نے قومی ویمنز ٹیم کو ایک رن سے شکست دیکر ویمنز ایشیاکپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

بنگلہ دیش میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا سری لنکا نے قومی ویمنز ٹیم کو ایک رن سے شکست دیکر ویمنز ایشیاکپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ بنگلہ دیش میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،…

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کرلیں
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کرلیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا کہ عوام کے لیے کام ہو رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیلاب متاثرین کو سہولیات دینے سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر کردہ درخواست پر…

عراق کے دارالحکومت بغداد پرراکٹ حملہ کیا گیا
عراق کے دارالحکومت بغداد پرراکٹ حملہ کیا گیا

غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد پر راکٹ فائر کیے گئے۔ راکٹ حملے میں گرین زون کو نشانہ بنایا گیا بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد پرراکٹ حملہ کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد پر راکٹ فائر کیے گئے۔ راکٹ حملے میں گرین زون کو نشانہ بنایا گیا جہاں تمام اہم دفاتراور…

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور احتجاج کے اعلانات کرکے سپریم کورٹ کے احکامات…

فلم ’چلتی کا نام گاڑی‘ کی عکس بندی جاری تھی
فلم ’چلتی کا نام گاڑی‘ کی عکس بندی جاری تھی

اسی فلم کی عکس بندی کے دوران کشور کمار اور مدھو بالا میں قربت بڑھنے لگی اور دونوں نے ہمیشہ کے لیے ایک ہونے کی قسمیں یہ غالباً 1957 کی بات ہے جب فلم ’چلتی کا نام گاڑی‘ کی عکس بندی جاری تھی۔ اس میں کشور کمار، ان کے بڑے بھائی اشوک کمار اور انوپ…

ملتان میں لاوارث لاشوں کو چھت پر پھینکنے کا انکشاف
ملتان میں لاوارث لاشوں کو چھت پر پھینکنے کا انکشاف

نشتر ہسپتال ملتان میں لاوارث لاشوں کو چھت پر پھینکنے کا انکشاف۔ 5سو سے زائد لاشوں کی باقیات مل گئیں۔۔ تحقیقات شروع

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کا اجلاس
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کا اجلاس

اجلاس میں نئے مالی سال میں اے ڈی پی میں 1652 نئی اسکیمیں اور جاری ترقیاتی کی 2506 اسکیموں کے فندز روکنے کا فیصلہ کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نئے مالی سال میں اے ڈی پی میں 1652 نئی اسکیمیں اور جاری…

Translate »