FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Blog – 2 Column & Sidebar

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ چار دن بعد مل گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ چار دن بعد مل گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب کے باعث ٹرک سمیت ڈوبنے والے بچہ معجزاتی طور پر 4 روز بعد زندہ سلامت مل گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ چار دن بعد مل گیا۔بچے نے سیلاب کے پانی سے بچنے کے لیے چار دن سے درخت پر پناہ لے رکھی تھی۔پانی کم…

مذہبی اسکول کے خلاف نفرت انگیزی پر ترک پاپ سنگر گرفتار

مذہبی اسکول کے خلاف نفرت انگیزی پر ترک پاپ سنگر گرفتار

مذہبی اسکول کے متعلق نفرت انگیز لطیفے پر ترکی کی معروف پاپ سنگر گلسین کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاپ سنگر کے مداحوں نے گرفتاری کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ پاپ سنگر کو اس کے لبرل خیالات پر نشانہ بنایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں برس اپریل میں گلسین نے…

فیصل آباد گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے انتظامیہ بے بس

فیصل آباد گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے انتظامیہ بے بس

یصل آباد گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے انتظامیہ بے بس تفصیلات کے مطابق فیصل آباد شہر اور گردونواح میں منہ مانگے داموں بڑا گوشت ، چھوٹا گوشت فروخت کرنا شروع کردیا۔ قصاب گورنمنٹ کی آویزاں کردہ فہرستوں سے 400 سو روپے فی کلو گرام زائد وصول کرنے لگے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ لا علم،…

سیلاب کی تباہ کاریوں کا کیسے مقابلہ کیا جائے؟

سیلاب کی تباہ کاریوں کا کیسے مقابلہ کیا جائے؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے کل بروز اتوار کل جماعتی کانفرنس بلا لی، دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم ہاوس میں اتوار کے روز ہونے والی کانفرنس میں پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں سمیت دیگر جماعتیں بھی شرکت کریں گے، تاہم تحریک انصاف کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر…

“امریکا سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہو سکتے ہیں”

“امریکا سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہو سکتے ہیں”

امریکا سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہو سکتے ہیں، ٹرمپ کے امریکی صدارت سے ہٹنے کے بعد میں نے ان سے بات کی تو ٹرمپ نے پوچھا کہ میرا دوست عمران خان کیسا ہے، زلفی بخاری کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما زلفی…

بابر اعظم شاید اس وقت عالمی کرکٹ کے بہترین بلے باز ہیں: ویرات کوہلی

بابر اعظم شاید اس وقت عالمی کرکٹ کے بہترین بلے باز ہیں: ویرات کوہلی

  ہندوستان کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو فی الحال “دنیا کے ٹاپ بلے باز” کے طور پر سراہا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ وہ اس قسم کے کھلاڑی ہیں جس کی عالمی کرکٹ کی ضرورت ہے۔ پاک بھارت تصادم سے قبل سٹار اسپورٹس کے ساتھ…

سیلاب کی تباہ کاریوں کا کیسے مقابلہ کیا جائے؟ وزیر اعظم نے کل جماعتی کانفرنس بلا لی

سیلاب کی تباہ کاریوں کا کیسے مقابلہ کیا جائے؟ وزیر اعظم نے کل جماعتی کانفرنس بلا لی

سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد وزیر اعظم نے کل جماعتی کانفرنس بلا لی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلاب کے باعث ہونے والی تباہ کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں…

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے: شیریں مزاری

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے: شیریں مزاری

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے۔ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف فروغ نسیم کے بنائے ہوئے کیسز سے پی ٹی آئی کی حکومت کو نقصان پہنچا، رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف…

Translate »