
-خبر شامل کرتے ہیں ہری پور سے ڈپٹی کمشنر
خبر شامل کرتے ہیں ہری پور سے ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نے کی جانب سے ہری پور سے محلقہ علاقہ جات جن میں لورہ چوک، سرائے صالح اور علی خان میں مختلف مقامات پر بیکریوں، سبزی ااور فروٹ کی دوکانوں اور ہوٹلوں کی انسپکشن کی۔ اس…

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں پولٹری مصنوعات برآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور کہا تفصیلی وجوہات بعد میں جاری جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پولٹری مصنوعات برآمد پر پابندی سے متعلق پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ جج جسٹس اعجازالااحسن کی سربرای میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل لطیف کھوسہ نے بتایا کہ ہائی کورٹ کو ازخود نوٹس لینے کا اختیارہی نہیں ، درآمد برآمد پالیسی بنانا…

-خبر شامل کرتے ہیں لورالائی بلوچستان سے
خبر شامل کرتے ہیں لورالائی بلوچستان سے بیورو چیف میاں محمد طاہر بشیر آرائیں کے مطابق درانی ہاوس میں حاجی سردار محمد درانی کی رہاشگاء پر صوبائی وزیر انڈسٹریز حاجی محمد خان اتمانخیل نے لورالائی پریس کلب کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے صوبائی حکومت مستحکم ہے اور اتحادیوں کے…

ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت پر احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی
یکطرفہ میڈیا کوریج اور ملک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی کے الزام میں ایران نے برطانیہ اور ناروے کے سفیروں کو طلب کیا اور مظاہرین کے حق میں امریکی حمایت پر کڑی تنقیدکی ۔ خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی زیرحراست مہسا امینی دل کا دورہ پڑنے سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں۔…

میلسی بیوروچیف حاجی محمد وارث سعیدی کی خبر شامل کرتے ہیں میلسی شبیر آکسفرڈ سکول میلسی میں سیکنڈ ٹرم امتحانات کا رزلٹ اناؤنس کیا گیا۔
کلاس پلے گروپ میں سے رومان ، محمد کیف ، اریشہ فاطمہ ، مناہل یاسین ، حسین محسن ، زہرا کاظم اور محراب ارسلان نے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ کلاس نرسری میں سے علوینہ ، میرب فاطمہ ، محمد سعد ، ماہم راشد ، اور محمد واصف نے پوزیشنز حاصل کی۔ اسی طرح۔ کلاس اول…

Some important rules to adopt to grow business
Rules for Successful Business A specific mindset is required to be a successful entrepreneur. Additionally, you must be determined, resilient, flexible, and enterprising. You will still require all the assistance you can obtain despite having all these qualities. Rather than speaking, demonstrate leadership The culture and ethos of your company will ultimately be determined by…

How the kids can learn leadership
Many leaders are also parents, juggling a full schedule of work with activities like baseball games and family dinners. Most of these parent leaders become aware of their power over young minds along the road. Children of today will be the leaders of tomorrow, particularly if they have leaders as parents. Encourage group projects. Determine…

تین ملزمان کو گرفتار کر لیا
خبر شامل کرتے ہیں ہری پور سے محکمہ آرکیالوجی کے ریجنل آفیسر نواز الدین اور سپرواٸزر راجہ عدنان کی تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے ایس ایچ او صدیق شاہ کے ہمراہ مشترکہ کارواٸی بسو میرا کے قریب آرکیالوجی ساٸیڈ پر گذشتہ رات کو قیمتی نوادرات کی تلاش کے لیے کھداٸی کرنے والے تین ملزمان محمد…