FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Blog – 1 Column & Sidebar

“امریکا سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہو سکتے ہیں”

امریکا سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہو سکتے ہیں، ٹرمپ کے امریکی صدارت سے ہٹنے کے بعد میں نے ان سے بات کی تو ٹرمپ نے پوچھا کہ میرا دوست عمران خان کیسا ہے، زلفی بخاری کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما زلفی…

بابر اعظم شاید اس وقت عالمی کرکٹ کے بہترین بلے باز ہیں: ویرات کوہلی

  ہندوستان کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو فی الحال “دنیا کے ٹاپ بلے باز” کے طور پر سراہا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ وہ اس قسم کے کھلاڑی ہیں جس کی عالمی کرکٹ کی ضرورت ہے۔ پاک بھارت تصادم سے قبل سٹار اسپورٹس کے ساتھ…

سیلاب کی تباہ کاریوں کا کیسے مقابلہ کیا جائے؟ وزیر اعظم نے کل جماعتی کانفرنس بلا لی

سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد وزیر اعظم نے کل جماعتی کانفرنس بلا لی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلاب کے باعث ہونے والی تباہ کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں…

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے: شیریں مزاری

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے۔ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف فروغ نسیم کے بنائے ہوئے کیسز سے پی ٹی آئی کی حکومت کو نقصان پہنچا، رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف…

Hassan Ali Surprised Entry In Asia Cup 2022

   ایشیاکپ کے لیے قومی ٹیم میں سرپرائز انٹری پانے والے حسن علی بھارت کیخلاف میچ میں پلینگ الیون کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اتوار کی صبح دبئی پہنچے گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ ان کو جاتے ہی میچ کھلانے کے حق میں نہیں۔ قومی ٹیم کی ممکنہ پلینگ الیون میں کپتان بابراعظم،…

حکومت کی این ایچ اے کو ہنگامی طور پرسیلاب سے متاثرہ سڑکیں بحال کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے این ایچ اے کو ہنگامی طور پرمتاثرہ سڑکیں بحال کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی اے بھی ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں کے ساتھ مل کرغیر فعال ٹاورز کو فری بحال کرے۔ہم نیوز کے مطابق چئیرمین وفاقی فلڈ ریلیف کمیٹی احسن اقبال کی زیر صدات اجلاس…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس میں نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس میں نیا لارجر تشکیل دے دیا۔بنچ کی سربراہی چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔جسٹس محسن اختر کیانی ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ، جسٹس بابر ستار ، جسٹس طارق جہانگیری بنچ کا حصہ ہوں گے۔گذشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر سابق…

آرمی چیف کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کی خیریت دریافت کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ آخری آدمی کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، انہوں نے بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے موقع پر متاثرین سے ملاقات کی اور کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ پاک فوج…

Translate »