FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Blog – 1 Column & Sidebar

آرمی چیف بدین کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

خبر شامل کرتے ہیں پنگریو سے فوکس نیوز کے نمائندے سھیل آرائیں کی ریپورٹ کے مطابق آرمی چیف بدین کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔۔۔۔ آئ ایس پی آر آرمی چیف نے ریلیف اینڈ میڈیکل کیمپس میں سیلاب متاثرین کے ساتھ وقت گزارہ۔۔ائ ایس پی ار آرمی چیف کی ملکانی شریف میں ریسکیو ریلیف…

میڈیکل کیمپ پر ڈاکٹر وں نے مریضوں کو چیکب کیا ان کو دوائیاں بھی فراہم کی

خبر شامل کرتے ہیں جعفرآباد سے ہمارے بیوروچیف عاجز چھلگری کی اس رپورٹ میں جعفرآباد حفیظ آ باد (محبت شاخ) پر سیلاب متاثرین کے لیے پیپلز پارٹی اسلام آباد کی رھنما محترم کرن بلوچ کے تعاون سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رھنما و مارکیٹ کمیٹی جعفرآباد کے سابق چئیرمن میر حسن خان جمالی کی…

وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کی جانب سے توسیعی فنڈ سہولت (ای ای ایف) پروگرام کی شرائط میں نرمی کی درخواست پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کی جانب سے توسیعی فنڈ سہولت (ای ای ایف) پروگرام کی شرائط میں نرمی کی درخواست پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسمٰعیل نے…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چک شہزاد کے علاقے میں معروف سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چک شہزاد کے علاقے میں معروف سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ اسلام آباد پولیس نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گھر کے اندر قتل کیا۔ پولیس نے بتایا کہ شاہ نواز…

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولہ نیب کے پر کاٹنے کے بعد نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچانے کیلئے میدان میں آچکا ہے،. عمران خان کی کال پر اسلام آباد پہنچیں گے۔

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولہ نیب کے پر کاٹنے کے بعد نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچانے کیلئے میدان میں آچکا ہے، عمران خان کی کال پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار کے ریلیف کی درخواستیں کرپٹ نواز شریف…

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہوگی

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ کل خبر آئی کہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہوگیا اور آج اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری معطل ہوگئے۔

سیلاب سے ریلوے کا 500 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے‘
ویب ڈیسک 23 ستمبر 2022
محکمہ ریلوے کے چیف ایگزیکٹو افسر فرخ تیمور نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ریلوے کو 500 ارب روپے

سیلاب سے ریلوے کا 500 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے‘ویب ڈیسک 23 ستمبر 2022محکمہ ریلوے کے چیف ایگزیکٹو افسر فرخ تیمور نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ریلوے کو 500 ارب روپے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہر غریب ملک میں زرداری اور شریف بیٹھے ہیں، شہبازشریف کہتے پھرتے ہیں بھیک نہیں مانگ رہا، مجبور ہوں۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہر غریب ملک میں زرداری اور شریف بیٹھے ہیں، شہبازشریف کہتے پھرتے ہیں بھیک نہیں مانگ رہا، مجبور ہوں۔ خیبرپختونخواہاؤس اسلام آباد میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن برائے خواتین کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ رسول اللہﷺ…

Translate »