FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Blog – 1 Column & Sidebar

اسلام آباد کے سیف سٹی پراجیکٹ کے ایک سینیئر افسر کی پھندا لگی لاش ہفتے کو وفاقی دارالحکومت میں ان کی رہائش گاہ سے برآمد ہوئی ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق سیف سٹی پراجیکٹ کے ڈائریکٹر سسٹم عبدالقدیر کی لاش ہفتے کی صبح دیکھی گئی اور ان کے اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع دی۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان قمر کے مطابق عبدالقدیر نے بظاہر اپنے آپ کو پھندا لگا کر خودکشی کی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے آفیشل اکاؤنٹ…

سلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن حامد خان نے پارٹی رہنما اور پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر اطلاعات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چودھری بھیجے گئے ہیں۔ انہیں بھیجنے کا مقصد عمران خان اور پارٹی کو نقصان پہنچانا ہے۔

سلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن حامد خان نے پارٹی رہنما اور پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر اطلاعات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چودھری بھیجے گئے ہیں۔ انہیں بھیجنے کا مقصد عمران خان اور پارٹی کو نقصان پہنچانا ہے۔ ماہر قانون دان نے نجی ٹی وی سے بات…

برطانوی تاریخ کی مشہور ملکہ وکٹوریہ اپنے عروسی ملبوسات کے لیے سفید رنگ کا انتخاب کر کے جدید دنیا میں اس انداز کو تبدیل کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں لیکن ماتمی رسوم پر ان کے اثر پر کم توجہ دی گئی ہے۔

برطانوی تاریخ کی مشہور ملکہ وکٹوریہ اپنے عروسی ملبوسات کے لیے سفید رنگ کا انتخاب کر کے جدید دنیا میں اس انداز کو تبدیل کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں لیکن ماتمی رسوم پر ان کے اثر پر کم توجہ دی گئی ہے۔ ملکہ وکٹوریہ نے برطانوی سلطنت پر 63 سال سات مہینے اور دو…

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سابق فوجی افسران کو بلٹ پروف گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکس سے استثنٰی کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ہے۔

ایف بی آر نے اپنے بیان میں واضح طور پر کسی بھی ایسے ایس آر او کے اجرا سے انکار کیا ہے جو ڈیوٹی اور ٹیکس فری بلٹ پروف گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دیتا ہے۔ ایف بی آر نے واضح کیا کہ اس حوالے سے میڈیا میں جو خبریں گردش کررہی ہیں وہ درست…

عدالت نے اسحاق ڈار کو سرنڈر کرنے کا ایک اور موقع دے دیا

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ قابل ذکر ہے کہ نیب نے اسحاق ڈار کی درخواست پر کوئی اعتراض نہیں کیا، عدالت کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی درخواست کے…

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اہم اعلان سے قبل خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاق کو سیکیورٹی دینے سے انکارکردیا ہے۔

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی جانب پی ٹی آئی کا طے شدہ مارچ روکنے کے لیے صوبائی پولیس کی مدد لینے کا فیصلہ کیا تھا، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے رواں ہفتے کے آغاز میں خبردارکیا تھا کہ مرکز سکیورٹی اہلکار فراہم کرنے سے انکارکرنے والے صوبوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔ صوبائی…

بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسوں کے اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی کا پھالیہ میں میاں عبدالروف ، ریاض فارق ساہی اور چودھری وقار الحسن کی قیادت میں احتجاج کیا ۔

جماعت اسلامی کے اس احتجاج میں سول سوسائٹی ،مذہبی اور سیاسی قائدین نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔احتجاج کا مقصد موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے غریب عوام پر جو ٹیکس لگائے گئے ہیں حکومت اس پر نظر ثانی کرے اور ٹیکس معاف کرے تاکہ غریب عوام سکھ کا سانس لے سکے ۔جماعت…

تھانہ غازی پولیس کی کاروائی راہزنی کی واردات میں ملوث چار افراد گرفتار جبکہ 2 افراد تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے بھاگنے میں کامیاب ہوگئے
تھانہ غازی پولیس نے گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

تھانہ غازی پولیس کی کاروائی راہزنی کی واردات میں ملوث چار افراد گرفتار جبکہ 2 افراد تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے بھاگنے میں کامیاب ہوگئےتھانہ غازی پولیس نے گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ڈی پی او ہری پور کی ہدایت پر اے ایس پی سرکل غازی کی نگرانی میں ایس ایچ او…

Translate »