FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Blog – 1 Column & Sidebar

بڑا انسان کون ہے؟ ’بگ بی‘ نے مختصر سی کہانی سے سمجھا دیا

انہوں نے بتایا کہ حقیقت میں بڑا انسان وہ نہیں ہے جس کا قد ، رتبہ بڑا ہو یا مال و دولت میں دیگر سے زیادہ ہو۔ حقیقتاً بڑا شخص وہ ہے جو دوسروں کو عزت دے، مان دے، اس بات کو درگزر کرتے ہوئے کہ سامنے والا امیر ہے یا غریب یا پھر کس…

انگلینڈ کیخلاف چھٹا میچ کیوں ہارے! کپتان بابر اعظم نے وجہ بتادی

انہوں نے کہا کہ اندازہ یہی تھا کہ اچھا اسکور بنایا ہے، دس سے پندرہ رنز مزید بن سکتے تھے واضح رہے کہ چھٹے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر 7 میچوں کی سیریز 3-3 سے برابر کردی ہے۔ پاک انگلینڈ سیریز کا ساتواں اور آخری…

خواجہ سراؤں کی فلاح و بہبود کیلئے سنٹرلائزڈ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم شروع کردی گئی۔

وزیر اعظم کے اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ اور وزارت انسانی حقوق کے زیر اہتمام خواجہ سراؤں کے لیے یہ سہولت شروع کی گئی ہے۔ ٹرانس جینڈر کمپلینٹ مینجمنٹ پورٹل پر لائیو ہے، شکایت کے اندراج کے لیے 1099 پر کال بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے سلمان صوفی کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا…

نواز شریف کی وطن واپسی کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی عدالت سے بریت کے بعد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں اپنے وکلاء اور پاکستان میں موجود قانونی ٹیم…

اس ہفتے کتنی اشیاء ضروریہ مہنگی اور کتنی سستی ہوئیں؟

ایک ہفتے کے دوران پیاز کی فی کلو قیمت میں 40 روپے 13 پیسے اور ٹماٹر کی قیمت میں 41 روپے 11 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق 190 گرام چائے کی قیمت 8 روپے 35 پیسے جبکہ دال چنا کی فی کلو قیمت میں 81 پیسے کا اضافہ ہوا…

مہسا امینی کی ہلاکت پر احتجاج کا تیسرا ہفتہ، ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی

انسانی حقوق کے گروپ کے مطابق مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ایران جان بوجھ کر مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔ مذمتی بیانات سے بالاتر ہوکر کسی عالمی ایکشن کے بغیر زیادہ لوگوں کے…

مداح نے اپنا گھر میرے نام کرکے دستاویزات بھیج دیے، چترانگدا سنگھ

بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ چترانگدا سنگھ نے کہا کہ ایک بار ایک مداح نے انہیں اپنا گھر تحفے میں دے دیا۔ چترانگدا کا کہنا تھا کہ خطرناک بات یہ تھی کہ مداح نے اپنی زمین کے قانونی دستاویزات میرے نام پر منتقل کرکے میرے ممبئی والے گھر پر بھیج دیے۔ انہوں نے کہا کہ…

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا گیا

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج 30 ستمبر آخری تاریخ  ہے، جس میں توسیع کا فیصلہ نہیں  کیا گیا۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا وہ چیئرمین ایف بی آر کریں گے۔ دوسری جانب ذرائع ایف بی آر…

Translate »